In the UAE, people always come first regardless of nationality, religion, or ethnicity
This is not a slogan; it is a principle lived every day
Our leadership has built a model where dignity, safety, and opportunity are guaranteed for all who call this country home
@SAlwashahi میں 2014 میں پاکستان چھوڑ کر متحدہ عرب امارات آیا اور اس ملک نے مجھے میرے سارے خواب حقیقت کر کے دیے الحمد اللّٰہ اور میں آج بھی خود کو یہاں پاکستان سے زیادہ محفوظ سمجھتا ہوں یہ میرا گھر ہے اور انشاء اللہ ہمشیہ رہے گا میری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہیں
🇵🇰🏑💕❤️
پاکستان ہاکی ٹیم نے8 سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے جاپان کو 3کے مقابلے میں 4گولز سے شکست دی
قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان انگلینڈ کیخلاف فائنل کھیلے گا۔۔
@ARYSabirShakir صابر شاکر نہیں نہیں صابر شاپر کچھ غیرت کا مظاہرہ کر لو بھائ یہ وقت مخول کرنے کا نہیں اور پاکستانی افواج الحمد اللّٰہ کسی غلط فہمی میں نہیں ہیں بھرپور جواب دینے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتے ہیں
@TsMeSalman مینجمنٹ میں بھی سارے کے سارے آلو کے پٹھے بیٹھے ہیں جو فارمیٹ ان تینوں کو سوٹ کرتا وہاں سے باہر کر دیتے جو فارمیٹ ان کے مطابق نہیں اس میں یہ فرسٹ چوائس ہوتے ایسے ہی بہت سارے لڑکوں کی غلط سیلکشن کر کے ان کا مستقبل تباہ کر دیا مینجمنٹ والوں نے
اب انڈیا کا حال بھی پاکستان جیسا ھو گیا ھے جو ہر بار قدرت کے نظام پر ھوتا ھے
اب ہم بھی وہی کہنے والے ہیں کہ فلاں ٹیم فلاں سے ہار جائے فلاں کا رن ریٹ فلانے سے کم رہ جائے
#IndVsSa#T20WorldCup