دسم��ر کی سرد رات میں خواتین پر ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ یہ کھلی زیادتی ہے، یہ تشدد ہے۔ یہ لوگ اتنے بےغیرت ہیں کہ بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔ سینیٹر مشتاق @SenatorMushtaq
یہ ویڈیو ہر ذہنی مریض کے منہ پر تھپڑ ہے جسیے لگتا ہے ایسے اوچھے ہھتکنڈوں سے ہم ڈر جائیں گے۔
واٹر کینن سے بھیگ جانے گرنے چوٹیں آنے کے بعد بھی ہم پرعزم مسکرا رہے تھے۔ ایک دوسرے کو سنبھالتے ہم پھر سے جزبہ جنُون سے سرشار۔
تاریخ عمران خان کے خاندان اور ساتھیوں کی یہ مزاحمت سنہری حروف میں لکھے گی۔
پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد۔