📍 لوگ مجبوراً خطرناک مین روڈ کو پار کرتے ہیں، جہاں تیز رفتار گاڑیاں چلتی ہیں۔
یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے، خاص طور پر خواتین، بزرگوں اور بچوں کے لیے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:✅ ہر میٹرو اسٹیشن پر سیڑھیاں فراہم کی جائیں.👇 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ متعلقہ حکام تک ہماری آواز پہنچے!
#CDA#Islamabad#PublicSafety
🚨 عوامی تحفظ کا سنجیدہ مسئلہ! 🚨
جب شہری H-9 سنڈے بازار سے 26 نمبر کی طرف جاتے ہیں، تو راستے میں G-9، G-10، G-11 جیسے میٹرو ��س اسٹیشنز آتے ہیں — لیکن ان اسٹیشنز پر پیدل افراد کے لیے نہ سیڑھیاں ہیں، نہ لفٹ، نہ کوئی محفوظ انٹری پوائنٹ۔