پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا،
پٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی
پیٹرول پمپس پر کھجل و خوار اوقات کار درج ذیل ہیں نوٹ فرمالیں
1.. پہلے ہر مہینے بعد 30 یا 31 دن کے بعد رات پیٹرول کا نہ ملنا لائن میں لگنا
2.. پھر ہر 14 دن بعد، مطلب مہینے میں دو بار لائن میں لگ کے ذلیل ہونا
3.. پھر ہر سات دن بعد مطلب مہینے میں چار بار لائن میں لگنا
4.. اب آپ کی آسانی کے لیے روزانہ مطلب ایک مہینے میں 30 بار اپ کو لائن میں لگنا پڑے گا تاکہ اپ کو مشکل پیش نہ آۓ
کوئی حکومتی وزیر جواب دے؟؟
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کے نرخ مقرر ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں کو کیسے نافذ کیا جائے گا؟
عوام کے معمولات اور صنعتی پہیہ کیسے چلے گا؟
پیداواری لاگت کا تعین ��یسے ہوگا؟
منڈیوں میں اشیاء خور و نوش کے نرخ کیسے مقرر اور مستحکم ہوں گے؟
ابھی تو روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی قیمت طے ہوگی جلد آپ کو گھنٹے گھنٹے بعد قیمت تبدیل ہوتے ہوئے ملا کرے گی۔28 دن کا ذخیرہ ہوتا ہے مگر قیمت روز تبدیل ہوگی اس میں کہیں نا کہیں یہ بھی شرط رکھی ہوگی کہ اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونگی تو روزانہ قیمت تبدیل نہیں ہوگی البتہ عالمی منڈی میں قمیت بڑھنے سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز بڑھیں گی۔
Maghrib - when the sun sets. Thank Allah as another day comes to an end.
Isha - when the world grows quiet. End your day remembering the One who never sleeps.
Fajr - when the first light breaks the darkness. Begin your day with Allah before the world.
Zuhr - when the day is at its busiest. Pause and remember the One who gives you strength.
Asr - as the day begins to fade. A reminder that this worldly life is passing.
Have you ever wondered why the prayers are called Fajr, Zuhr, Asr, Maghrib, and Isha?
Allah prescribed each prayer at a specific time of the day, and every moment carries a beautiful reminder for the believer.