@PERAPunjab https://t.co/06eWqCGczG آپ ہمارے محافظ ہیں، اس لیے درخواست ہے کہ اس کا روزگار بند نہ کریں، بلکہ صرف بھاری جرمانہ اور سخت تنبیہ کر کے اسے راستہ صاف کرنے پر مجبور کریں
@PERAPunjab ڈھوک رتہ، گلی 51، اقبال ملک شاپ کے پاس اعجاز عرف جازو سبزی والے نے بیچ سڑک پر کرسی میز لگا کر راستہ بند کیا ہوا ہے اور وہ ساتھ اپنے اور لوگ، دوست یار بھی کھڑے کر لیتا ہے۔ اس کے غلط انداز میں بیٹھنے کی وجہ سے محلے کی خواتین کا وہاں سے گزرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔

@PERAPunjab وہ ساتھ اپنے اور لوگ، دوست یار بھی کھڑے کر لیتا ہے۔
اس لیے آپ سے مخلصانہ درخواست ہے۔ مہربانی فرما کر اس کا روزگار بند نہ کریں، بلکہ صرف بھاری جرمانہ اور سخت تنبیہ کر کے اسے راستہ صاف کرنے پر مجبور کریں۔
https://t.co/MHlv6VGKHD
@PERAPunjab ڈھوک رتہ، گلی نمبر 51، اقبال ملک شاپ کے پاس اعجاز عرف جازو سبزی والے نے بیچ سڑک پر کرسی میز لگا کر راستہ بند کیا ہوا , اس کے غلط انداز میں بیٹھنے کی وجہ سے محلے کی خواتین کا وہاں سے گزرنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔ آپ ہمارے محافظ ہیں اور ہمیشہ بہت اچھا کام کرتے ہیں،