اپیل اپیل اپیل اپیل صرف 150 روپے کا بسکٹ دے دو بدھ کو 500 ٹرک امداد روانہ کرنی ہے متاثرین سیلاب کو آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ۔اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کیجیے
عوامی وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کی تنخواہ مبلغ 8 لاکھ روپے نہیں لیا کریں گے۔ بلکہ یہ پیسہ وہ کڈنی سینٹر کو عطیہ کرتے رہیں گے۔ غریب کا درد رکھنے والے لوگوں کا ایسا ہی عمل ہوتا ہے۔
دادو کا گوٹھ فیض محمد چانڈیو کل رات سے آج صبح تک بےيار و مددگار مسلسل جلتا رہا، 9 لوگ مر گئے، ايک گھر سے صرف يے معصوم بچہ زنده ملا. نہ کوئی فائر برگیڈ کی گاڑی آئی، نہ ريسکيو ٹيم، نه کوئی ایمبولینس۔ انتظاميہ، ايم پی ايز، ايم اين ايز اور حکومت سب 12 گھنٹے کہاں تھے، ۙکوئی بتا��ے گا؟
Barrick Gold gets to restart the Reko Diq mine project in Pakistan. It's capable of producing 200,000 tons of copper and 250,000 ounces of gold a year for more than half a century https://t.co/Pm4yHyBCq4