بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ عالمی میڈیا پر آگیا 🔥🔥
اسرائیل، پاکستان کی پابندیاں کام نہ آئیں، الجزیرہ نیوز چینل چھا گیا، حق کے ساتھ کھڑا ہوگیا۔ ساری پابندیوں، رکاوٹوں، مشکلات کو پاؤں تلے روند ڈالا، پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فل کوریج دے دی۔ اسپیشل رپوٹ جاری کردی۔ پوری دُنیا کو پی ٹی آئی کے پُرامن لانگ مارچ کی کے مناظر دیکھا دیے۔
یہ ہے پنجاب کا اپوزیشن لیڈر جناب معین قریشی صاحب ابھی تک احتجاج کے حوالے سے اس جناب نے پنجاب میں ورکرز کو کوئی لائحہ عمل نہیں دیا۔!!
بے شرم انسان اگر کچھ کر نہیں سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر کیو نہیں۔ جاتے۔؟؟؟
@MoeenQureshiPTI
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
سب دعا میں شامل ہوجاؤ🙏
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
اے دو جہانوں کا مالک لانگ مارچ میں شامل سہیل افریدی اور کارکنان کی ظالموں فرعونوں سے حفاظت فرمانا آمین
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا
تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا
ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام