*ایک چرسی قبرستان میں چرس پی رہا تھا، پولیس آگئی تو چرسی نے چرس چھپادی*۔😁😁😁
*پولیس: کیا کر رہے ہو؟*
*چرسی: کچھ نہیں، اپنے والد کے لیے دعا کر رہا ہوں۔*🙂↕️
*پولیس: یہ تو کسی چھوٹے بچے کی قبر ہے۔*🤭
چرسی: والد صاحب بچپن🥹 میں ہی فوت ہو گئے تھے😂😂😂😂😂
ینسنا صحت کے لۓ مفید ہے۔
@ChinaENX Either No nation should have the nukes... If any of the nation is having it, then its the right of every nation to have nukes... Because every one has got right to save himself...