پیمرا کیجانب سے ٹی وی پر میرے راولپنڈی جلسے کی براہِ راست نشریات روکنےکے بعد امپورٹڈ حکومت نے میرے خطاب کے دوران یوٹیوب بند کردی۔ان حربوں سے ان عناصر میں پھیلی مایوسی جھلکتی ہے جو اپنے ذاتی مفادات کیلئےپاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار کی دلدل میں دھکیلنے پر آمادہ و تیار ہیں۔
کل منظر عام آنے والی وڈیو جس میں رکشہ پر سوار ایک خاتون کی بے حرمتی کی گئی اس پر FIR درج ہو گئی ہے۔اوباش گھٹیا ملزم جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔ ایک اور وڈیو جس میں موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون سے بدتمیزی ہوئی اس پر تفتیش ہو رہی ہے۔
مینار پاکستان کیس میں 66 گرفتاریاں ہو چکیں۔