آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف پر حملے کا الزام بھی مسلم لیگ ن کے کارکنان پر لگایا جارہا ہے ۔۔ جس پر پیپلز پارٹی شدید احتجاج کررہی ہے ۔۔ الیکشن کے فیز ون مین بھی لیگی امیدوار پر پیپلز پارٹی کے کارکن کو قتل کرنے کا الزام لگا تھا ۔۔۔
حکومت گرانے کی دھمکیوں پر بلاول کیلیے جواب آگیا ۔۔۔
فیلڈ مارشل بارہا کہہ چکے جمہوریت کو ڈیل ریل نہیں ہونے دونگا ۔۔ حکومت اپنی مدت پوری کریگی ۔۔ محسن نقوی کی گفتگو
کیا پاکستان اور کشمیر کا قومی مفاد زیادہ اہمیت رکھتا ہے یا ن لیگ کا ذاتی مفاد
12 سیٹیں متنازع ہے ۔۔ راولاکوٹ میں الیکشن نہیں ہوسکتا ۔۔ کیا چاہتے ہو پیپلزپارٹی کے کارکنان مظفر آباد میں احتجاج کریں پھر مزہ آئے گا
فارم 47 ۔۔ گولی کا الیکشن ۔۔ سلیکٹڈ الیکشن نہ منظور،
بلاول بھٹو
تحریک انصاف کیساتھ ملکر حکومت مخالف تحریک چلانے کا امکان موجود ہے لیکن جو بھی ڈیل ہوگی تحریری ہوگی۔ اس کے بغیر بات آگے نہیں بڑھے گی ۔۔ جے یو آئی
@juipakofficial@ShafiJanPTI
علی امین وزارت اعلی بچانے کیلیے مولانا سے ملنے کیلیے پیغامات پہنچا رہے تھے ۔۔ وہ تحریک انصاف کے ع والے دھڑے سے ہیں جیسے ن لیگ میں ع والا ایک دھڑا ہے ۔۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
@AliAminKhanPTI@KamranM69045926
نیب کیسز کی اپیلوں کا اختیار سپریم کورٹ سے لیکر وفاقی آئینی عدالت کو دینے میں پی ٹی آئی جو اعتراض کیوں ۔۔۔؟ ترمیم کو عمران خان کے کیسز سے جوڑنا درست ۔۔؟
@AbidZuberi@kirannaz_KN