@HamidMirPAK@ImranKhanPTI آپ کو خدا کا واسطہ ہماری زندگی اور ہمارا فیوچر بچا لیں آپ خود مل لیں عمران خان سے یا کال کر لیں آپ ہماری زندگی بچا لیں پلیز اگر انہوں نے پیپرز لیے تو ہم مر جائے گے جب ہمیں پڑھایا ہی نہیں گیا تو ہم کیا دیں گی امتحان پلیز ہمیں بچا لیں تباہ ہونے سے شکریہ
This is alarming that #COVID19 cases increasing in Pakistan but government of @ImranKhanPTI is determined for holding exams. Not listening to students. This contradictory policy will ultimately backfire https://t.co/GGz1cHLofx
ایک طرف طلبا کے بورڈ امتحان اور دوسری طرف کورونا کے کیسز میں پھر اضافہ کا امکان ! وزارت تعلیم ضد چھوڑے ،بچوں کی صحت ،زندگی اور مستقبل کا سوچے ۔کیا وبا پھر پھیل گئی تو اس کا امتحانی مراکز میں آپ داخلہ بند کر سکتے ہیں؟
#CancelExamsSaveLives#cancelboardexams2021@Shafqat_Mahmood
بے حِس حکومت کوٸ بات سننے کو تیار ھی نہیں
وزیر تعلیم شمالی علاقہ جات کی سیر چھوڑیں
واپس آئیں ۔۔
کیوں آپ بچوں کی بڑی تعدادکوفیل کروانا چاھتےھیں ؟
امتحانات کو چندھفتےآگے کرو
دو کی بجاۓ ایک امتحان لو
پہلےسلیبس مکمل کرواؤ
گرفتار بچےفوراً رھا کرو
واک آؤٹ کےبعداسمبلی میں میڈیا ٹاک
ناصر: اگر امتحان ہوتے ہیں اور نتائج منفی آتے ہیں بچے دوبارہ احتجاج کریں گے، خودکشی کی بھی دھمکی دے رہے، ن لیگ اب کیا کرے گا؟؟؟
خواجہ سعد رفیق نے بچوں کو کیا مشورہ دیا اور سیپلیمنٹری امتحانات کا کیا ہوگا، ملاحظہ فرمائیں
@KhSaad_Rafique
ناصر: حکومت آپ سے بات نہیں کر رہی، لاکھوں
بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے اب کیا ہوگا؟
خواجہ سعد رفیق نے اس معا��لے پر کیا جواب دیا ملاحظہ فرمائیں
@KhSaad_Rafique
2 weeks back I had tweeted that our artifical intelligence models are showing possible emergence of 4th wave. Now there are clear early signs of 4th wave starting. Poor sop compliance, coupled with spread of variants of concern, indian variant in particular, are the main cause.