3 جولائی جمعۃ المبارک کو جیو نیوز اور خاکے شائع کرنے والے دیگر چینلز کے خلاف ملک بھر میں یومِ عشق رسول صلی ا��لہ علیہ وسلم منایا جائے گا۔ مساجد میں خطباء تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےموضوع پر خطبہ دیں گے اور جیو نیوز کے ذمہ داران کو 295C کے تحت سزا دلوانے کے لیے قراردادیں منظور کروائیں گے اور مساجد کے ��اہر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
آج لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے اس وقت کے بہت بڑے گستاخ، اللہ، رسول اللہ ﷺ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اسلافِ امت کے خلاف زبانِ طعن دراز کرنے والے اور تحریف قرآن کے مرتکب مرزا محمد علی جہلمی کو ضمانت پر رہائی کا حکم دے کر اسلامیانِ پاکستان کو ایک صدمے سے دوچار کیا ہے
سانحہ مریدکے پاکستان اور اہل سنت کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ سنی نوجوانوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہ دل دہلا دینے والے مناظر بھلائے نہیں جا سکیں گے۔ سینکڑوں شہید ہو گئے اور قیادت سمیت سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
ہم اعلان کرتے ہیں کہ افواجِ پاکستان کو جس محاذ پر اور جس مقام پر ہماری ضرورت ہو، ان شاء اللہ تعالیٰ ہم جہاد فی سبیل اللہ کے لیے حاضر ہیں۔ ہمارا بچہ بچہ شہادت کی تمنا لیے ہوئے کفر کے دانت کھٹے کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان عطائے ��دواندی ہے جس کی حفاظت کو ہم ایک فریضہ سمجھتے ہیں۔
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات کو ٹھیس پہ��چی ہے۔ اس فیصلے میں امتناعِ قادیانیت آرڈیننس پر شبِ خون مارا گیا ہے۔ چار دیواری میں قادیانیوں کو اپنے کفریات کی تبلیغ کی اجازت دینا اور اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشوں کا قانونی جواز دینا کبھی بھی قابل قبول نہیں ہے
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جلیل القدر صحابی رسول ﷺ اور عظیم فاتح ہیں۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تمام فضائل کا دار و مدار نسبتِ رسول ﷺ پر ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عظیم جرنیل، کاتب وحی اور خال المؤمنین ہیں
اسلام آباد کے سرینا ہوٹل کے باہر اگست 2019 میں ایک گھڑی لگائی گئی تھی، جو کشمیری عوام پر ظلم و جبر کا وقت ہمیں یاد دلاتی تھی۔ پانچ مہینوں سے غائب ہو گئی۔
قائداعظم نے اس وقت کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اب ہماری شہ رگ اسرائیل ہے۔
یہ ��دمی صرف شکل سے بے غیرت نہیں ہے۔
عربی زبان و ادب کے مایہ ناز سکالر مشہور استاذ پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر صاحب کےانتقال پر ملال پر اہل خانہ سے تعزیت گزار ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے! آمین
اسرائیل غزہ اور اس کے اطراف میں مسلسل بارود کی بارش کر رہا ہے جبکہ دہشت گرد حماس کو قرار دیا جارہا ہے۔ انصاف یہ ہے کہ صرف جنگ بندی ہی نہ کی جائے بلکہ عالمی عدالت انصاف میں ہر ہر جنگی جرم پر اسرائیل کا مواخذہ بھی کیا جائے اور اس پر کیس چلایا جائے
افسوس ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا ڈیڑھ ماہ مکمل ہونے پر بھی عرب اور مسلم حکمرانوں کا ضمیر بیدار نہیں ہوا۔ غیر مسلم حکومتوں سے تو ویسے ہی کوئی توقع نہیں کی جا سکتی۔ عالمی ادارے بھی اس سلسلہ میں اندھے اور بہرے بنے ہوئے ہیں
غزہ میں ادویات اور خوراک کی شدید کمی کی وجہ سے کوئی بڑا انسانی المیہ پیش آسکتا ہے مگر انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ فلسطینیوں کا جذبہ جہاد قابل تحسین ہے۔ ہزاروں لاشیں اٹھانے کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں۔
ڈاکٹر محمد اقبال نے کانگریسی ملاؤں کے تصورِ وطنیت کا بھرپور طریقے سے جواب دیا۔ علامہ محمد اقبال دو قومی نظریے کے بہت بڑے مبلغ اور عشقِ رسول ﷺ کے عظیم علمبردار تھے۔ آپ کی شاعری مسلمانوں کے شاندار ماضی کی ترجمان اور روشن مستقبل کی منزل کا نشان ہے