Even in the midst of disaster, hope shines through.
In Lahore’s flood relief tents, a couple tied the knot, a reminder that love and resilience can’t be washed away.
@Sidraghayas2#HumanOnline#HumanityFirst#Lahore
پی ڈی ایم اےپنجاب/ ایمرجنسی رابطہ نم��ر
پی ڈی ایم اے نے جنوبی پنجاب کیلئے ایمرجنسی موبائل نمبر جاری کر دیا
شہری مدد کیلئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے
ایمرجنسی جنسی موبائل نمبرز
03060080750
پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن
1129
ریسکیو
1122
لاہور میں وقفے وقفے سے تیز بارش جاری
وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری
پاکپتن میں سیلاب نے کئی خاندان بے گھر کردیے
عارف والا: دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب
#ARYNews#FloodUpdates#Rain#Lahore#PunjabFLood#Alert
دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزرے رہا ہے۔
دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے 1 لاکھ 80 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے۔
شاہدرہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔
دریائے راوی شاہدرہ سے تقریبا 2 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرے گا۔ pdma