This corrupt system has made electoral constituencies a marketplace of horse trading. Even 100 elections under this electoral system won't alter the fate of this nation. In the same constituency #NA154, a fake degree holder won election with a heavy mandate.
بے وردی سول آمریت نے پورے نظام کو جکڑ رکھا ہے، اس کرپٹ نظام کے تحت 100 الیکشن بھی ہو جائیں نااہل، کرپٹ، بے وردی آمر ہی مضبوط ہوں گے، حکومت پارلیمنٹ کی بجائے نااہل کو جواب دہ ہے، موجودہ حکومت کا اصل دارالحکومت جاتی امرا ہے، ملکی تقدیر کے فیصلے اب جاتی امرا سے ہورہے ہیں
#NA154
ہمیں ظالم سے کہنا ہے لہو تو اپنا گہنا ہے
ہمیں اب چپ نہیں رہنا ستم کوئی نہیں سہنا
تم اپنا ظلم دکھلا ئو ہمارے حوصلہ بھی دیکھو
کڑے ہیں جو چٹانوں سے وہ سارے ولولے دیکھو
حوالے اب بھی زندہ ہیں جیالے اب بھی زندہ ہیں
#KashmirBanaQalandar
یہ ان دنوں کی بات ہے جب موجودہ نام نہاد انقلابی لیڈر میاں نواشریف المعروف مجھے کیوں نکالا کا زہنی توازن قدر بہتر تھا
2012 کے ٹویٹس انکے اپنے ہی میڈیا گروپ کے اکاؤنٹس سے
#SherJawansOfPeshawar
I strongly condemn the attack on military unit in Swat. Reportedly 11 brave soldiers have embraced martyrdom. The enemies of humanity will be disgraced in both the worlds. To eliminate terrorism, its facilitators must be punished. I pray for the quick recovery of the wounded.
سوات خود کش حملہ ان حکمرانوں کی منہ پر دہشت گردوں کی طرف سے زور دار تماچہ ہے جو کہتے ہیں ہم نے دہشتگردی کا خاتمہ کردیا ابھی چند دن قبل ایک نااہل شخص کراچی میں میڈیا کے سامنے جھوٹ بول رہا تھا ہم نے دہشتگردی کا خاتمہ کیا یہ دھماکہ اسکے چار سالا کارگردگی کی رپورٹ پیش کررہا ہیں
#Swat
I am saddened by the heartrending news of a boat capsized in Mediterranean sea near Libya. Reportedly many of those drowned are Pakistanis. Govt. of Pakistan must provide necessary information forthwith in this context.
پاک فوج کے بہادر جوان اس قوم کے حفاظت کے لئے ہمیشہ سے نظرانہ دیتے آئے ہیں ہم سب کی عظمت اور جرات کو لاکھوں سلام پیش کرتے ہیں،
اور جو لوگ فوج پر بکواس کرتے ہیں یا جو نااہل پاک فوج کے خلاف زہر اگلتے ہیں، ان بر لاکھوں بار لعنت بھی بیھجتے ہیں۔
#Swat
پنجاب حکومت کے میگا خونی منصوبے عوام کی جانیں لے رہے ہیں، درجنوں قیمتی جانیں میٹرو اور اورنج ٹرین کی نظر ہو چکی ہیں جسکی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے۔
#چور_مچائے_شور