@ShaheerSialvi زبردست ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے 4 سال میں تمام سرکاری سکولوں میں عمارتوں کی تعمیر اساتذہ کی تربیت فرنیچر، لیبارٹریز اور لائبریریوں کی تنصیب و فراہمی کے ذریعے ریاست میں تعلیمی لحاظ سے 26 نمبر سے پہلے نمبر پر لے آیا ہے
@AzmaBokhariPMLN ذرا اپنے پڑوسی ملک بھارت کی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی کارکردگی کو د��کھو چار سال میں ریاست تعلیم میں 26 نمبر سے 1 پر لے آیا۔ گھریلو صارفین کے لیے300 یونٹ اور کسانوں کے لیے مکمل بجلی مفت کرکے زراعت میں انقلاب برپا کر دیا جبکہ تمام شہریوں کے لیے علاج بھی مفت یہ ہوتا ہے لیڈر
@ASNsharif میاں نواز شریف کے مشکل ترین وقت کے وفادار ساتھیوں میں مخدوم جاوید ہاشمی، شاہد خاقان عباسی، مہتاب عباسی، چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق، مفتاح اسماعیل اور فواد حسن فواد شامل تھے آج یہ لوگ کدھر اور کہاں ہیں
@ASNsharif مسلم لیگ ن کے قائد تین بار کے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف باوجود اس کے کہ اس وقت کوئی حکومتی ذمے داری نہیں رکھتے لیکن قومی سیاسی اور پارٹی معاملات سے عملاً دور ہیں وہ پرویز مشرف اور عمران خان کے دور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے اپنے کئی وفاداروں کو بھول چکے ہیں
@ikhtiarwali حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کروا لے اور اسے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں چیک اپ کروا دے کیا ہو جائے گا؟ 2022 سے آج تک پی ٹی آئی کو جتنا دبایا گیا پی ٹی آئی عوام میں مقبول سے مقبول ترین اور مسلم لیگ ن کے خلاف نفرت بڑھی ہے
@pmln_org فیصلے کہیں اور سے نام میاں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا یہ سلسلہ اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شروع ہوا اور ہنوز جاری و ساری ہے ایسے فیصلوں کے ذریعے پہلے پاکستان پھر گلگت بلتستان اور اب آ��اد کشمیر مسلم لیگ ن کی حیثیت مٹانے کا پروگرام ہے
@NawazSharifMNS پمز ہسپتال 1985 میں بنا اس وقت اسلام آباد کی آبادی کیا تھی اور آج اکتالیس سال کے بعد بھی اسلام آباد میں یہی ��احد بڑا ہسپتال ہے جبکہ آج آبادی کتنی ہے کیا اسلام آباد جو کہ وفاقی دارالحکومت ہے میں مذید ایک سے دو بڑے جنرل ہسپتال نہیں ہونے چاہیے۔ کیا حکومت کی اس طرف کوئی توجہ ہے؟
@Atifrauf79 پمز ہسپتال1985 میں بنا تب اسلام آباد کی آبادی کیا تھی اور آج 41 سال بعد بھی اسلام آباد میں صرف یہی واحد بڑا جنرل ہسپتال ہے جبکہ آج آبادی کتنی ہے؟ کیا چالیس سال میں یہاں ایک بھی اور کوئی جنرل ہسپتال ب��ی نہ بن سکا ۔ اس ایک ہسپتال میں کتنا لوڈ ہے؟
@MaryamNSharif پمز ہسپتال 1985 میں بنا اس وقت اسلام آباد کی آبادی کیا تھی اور آج اکتالیس سال بعد بھی اسلام آباد میں یہی واحد بڑا جنرل ہسپتال ہے اور آبادی کیا ہے؟ کیا ان چالیس سال میں اسلام آباد جوکہ وفاقی دارالحکومت ہے میں کم از کم تین بڑے جنرل ہسپتال نہیں ہونے چاہیے تھے؟
@MaryamNSharif دو سال قبل ایک نیزہ باز چیمپیئن پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم پر قومی و صوبائی حکومتوں اور دیگر اداروں کی طرف سے کروڑوں روپے انعامات کی بارش ہو سکتی ہے تو پھر پنجاب کی اس قابل ف��ر ہونہار بیٹی کی ویسی ہی حوصلہ آفزائی کرنی چاہیے تاکہ دیگر بچوں میں بھی محنت کا جزبہ پیدا ہو
@ASNsharif یہ معاملات تو انہیں فروری مارچ 2022 میں ہی اپنے ہاتھ میں لے ل��نے چاہیے تھے جب مسلم لیگ ن کی مقبولیت چاروں صوبوں میں عروج پر جا رہی تھی لیکن قیادت کے پے درپے غیر مقبول فیصلوں اور میاں نواز شریف کی عدم دلچسپی کے باعث پارٹی زیرو ہو گئی اور عمران خان کو ہیرو بنا دیا
@ikhtiarwali جناب دل کو تسلی دینے والی بات ہے انہوں نے جو میسیج آپ کو دینا تھا وہ دے دیا ہے۔ مسلم لیگ ن بحثیت حکمران تو اقتدار کے مزے میں مست ہے لیکن بحیثیت ایک سیاسی جماعت چند خوشامدیوں کے سواعوامی حمایت سے محروم ہے اس کی بڑی وجہ کارکنوں اور عام ووٹر کیساتھ رابطے کا فقدان ہے
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز صاحبہ مظفرآباد کے لیے دس گرین الیکٹرو بسز کا شکریہ لیکن آزاد کشمیر کی عوام کے لیے ان گرین بسز سے زیادہ اہم دل کا ایک ہسپتال ہے یا گردے و جگر کا ہسپتال یا برن سینٹر پورے آزاد کشمیر میں ایک بھی نہیں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی گونگی لیڈر شپ کو یہ بتانا چاہیے تھا
@RashidNasrulah@Adv2019A آزاد کشمیر اسمبلی کی 45 براہ راست انتخاب والی نشستوں میں سے 33 آزاد کشمیر میں ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کی ساری قیادت ان 33 حلقوں میں اپنی جاندار مقبولیت کو نفرت میں بدل کر مہاجرین کی ان 12 نشستوں پر کامیابی کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اس سیاسی بصیرت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
@MaryamNSharif محترمہ مریم نواز صاحبہ پلیز میاں نواز شریف صاحب سے ریکوسٹ کریں کہ وہ آزاد کشمیر کے معاملات میں مداخلت کرکے صلح صفائ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وہاں کے موجودہ حالات آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں
@KhawajaMAsif خواجہ آصف، رانا ثناء اللّٰہ، راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر اور سردار عتیق یہ وہ شخصیات ہیں جن کے غیر ذمے دارانہ بیانات نے آزاد کشمیر کے حالات میں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف ان شخصیات کو لگام ڈال کر خود اس معاملے کو حل کروائیں
@RashidNasrulah راشد نصر اللہ صاحب میں مسلم لیگ ن کا ایک سپورٹر ہوں اور آپ کے توسط سے قائد میاں نواز شریف صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا آزاد کشمیر کے معاملے میں مداخلت کریں مظاہرین پندرہ دنوں سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں ان سے سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے مسئلہ حل کروائیں۔