ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب صاحب کا ردھان ہائوس آف مندی کی کلفٹن برانچ کے افتتاح کے موقع پر میرے بیٹے عبدالغفور شیرا جونیئر کے ساتھ پیار بھرا برتائوں ❤
@murtazawahab1#PPPfamily ❤🇱🇾❤
President Asif Ali Zardari expressed deep concern over the demolitions and threats to historic Muslim religious sites in India, including the 1,000-year-old Masjid Ganj Shaheeda in Varanasi. He asked India to immediately stop such actions, warning that they risk leading to the disintegration and perennial chaos of India. He called for an immediate halt to such actions and urged the protection of minority rights and shared cultural heritage.
صحت کے شعبے میں سندھ ایک بار پھر سب سے آگے !
ایس آئی یو ٹی ہسپتال کراچی میں پہلی مرتبہ #Evar جیسے جدید اور پیچیدہ آپریشن کی کامیاب تکمیل سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے و��ن کی عکاس ہے جس کا مقصد عوام کو عالمی معیار کی مفت طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ۔
#EVAR ایک ایسا جدید طریقہ ہے جس میں پیٹ چاک کیے بغیر بڑی شریان کے اندر اسٹینٹ ڈال کر اسے پھٹنے سے بچایا جاتا ہے۔
سندھ حکومت اور ایس آئی یو ٹی کی پوری ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
A New Milestone in PAKISTAN'S MARITIME HISTORY
Karachi Port Trust (KPT) facilitated the first-ever delivery of 1,500 MT of IMO-compliant Very Low Sulphur Fuel Oil(VLSFO 0.5%), conforming to ISO 8217:2017 specifications, to a Pakistan National Shipping Corporation (PNSC) vessel through the VITOL international-standard bunker barge ‘Marine ISTA'.
🔻پاکستان کی سیاست کی تلخ حقیقتیں🔻
○❗️بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دباؤ میں آکر کیا
(جسٹس نسیم حسن شاہ)
○❗️بے نظیر اور آصف زرداری پر کرپشن کے مقدمے ایجنسیوں کے کہنے پر بنائے
(نواز شریف)
○❗️میرے بیٹے نے آپ پر مقدمے بنا کر گھٹیا کام کیا یہ آپ سے معافی مانگنے آیا ہے اسے معاف کر دیں۔
(والدہ سیف الرحمن کی زرداری سے درخواست اور راولپنڈی نیب عدالت کے باہرسیف الرحمن کی پاؤں میں گر کر زرداری سے معافی)
○❗️بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو سزا سنانے والے جج نے نواز شریف کے کہنے پر سزا سنائی اس لیے اس کو برطرف کیا جاتا ہے
(سپریم کورٹ آف پاکستان)
○❗️میمو گیٹ میں پیش ہوکر غلطی کی
(نواز شریف)
○❗️یوسف رضا گیلانی کی برطرفی اسٹیبلشمنٹ کی سازش تھی
(نواز شریف)
○❗️آپ کے خلاف میمو گیٹ کی سازش کیانی کے کہنے پر بنائی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں۔
(احمد شجاع پاشا)
○❗️عدلیہ تحریک میں شامل ہو کر غلطی کی آصف زرداری ٹھیک کہتے تھے۔
(خواجہ سعد رفیق)
○❗️آج مانتا ھوں بینظیر بھٹو ٹھیک کہتی تھی کہ پیپلزپارٹی کے لئے الگ قانون اور ن لیگ کے لئے الگ قانون ہے۔
(عمران خان)
منقول از ہوم ڈیلیوری بوائے
** ہوم ڈیلیوری کا مطلب بیڈرُوم ڈیلیوری ہرگز نہیں ہے !**
میں ان تمام بھائیوں اور بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں جو بلڈنگ کی چوتھی منزل پر بیٹھ کر رائیڈر کو کہہ رہے ہوتے ہیں بھائی اُوپر رُوم تک آ جاو ۔ یار ہم بھی انسان ہیں ۔
500 کا آرڈر کروا کر خرید تو نہیں لیا آپ لوگوں نے ہمیں، کم از کم اتنا کر لو کہ بھائی ایک دو فلور آپ آجاو ایک دو ہم آجاتے ہیں ۔ یہ کوئی طریقہ ہے ۔۔
آپ سے اتنا نہیں ہوتا تو سوچو ہم پہ کیا گزرتی ہوگی؟ اوپر سے آپ لوگ یہ دھمکیاں بھی دیتے ہو
"آرڈر واپس لے جاو ،نہیں آتے تو کمپنی کو شکایت لگاتے ہیں "
کچھ انسان کے بچے بنو یار ، مہربانی کرو ۔۔۔
#عیدقرباں#عیدالاضح
میری طرف سے امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک
عیدالاضحیٰ ایثار، قربانی اور بھائی چارے کا عظیم پیغام دیتی ہے،
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہوں
افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے،
REPORTER: Are you reconsidering the Pakistanis as mediators?
PRESIDENT TRUMP: No, they are great. The field marshal and the prime minister of Pakistan have been absolutely great.
Stay Alert During Heat Wave Conditions
Everyone to take necessary precautions to protect themselves and others from extreme heat. Prolonged exposure to high temperatures can lead to heat exhaustion and heat stroke, which may become life-threatening if ignored.
Let us work together to ensure a safe and healthy environment for all port users, employees, workers, and visitors.
Fact of the Day !
Did you know?
CRUDE OIL FRACTIONAL DISTILLATION
Crude oil is separated into different useful products through a process called fractional distillation, based on boiling temperatures.
A New Era for Maritime Trade: Karachi Port Transits into Future Trade Hub
Karachi Port Trust marks a historic impression with the successful berthing of a first-ever fully transshipment cargo vessel M.V. ERLIN at KGTML.
This historic docking with General Cargo, Bulk, Break Bulk and vehicles signals a quantum leap forward for Pakistan Maritime Sector solidifying Karachi Port’s evolution into a premier regional transshipment hub, strategically bridging global trade routes requirements
It also reflects the positive impact of recent reform initiatives by the Minister for Maritime Affairs, Mr Junaid Anwar Chaudhry focusing on strengthening efficiency, opening new businese opportunities and trade competitiveness
Karachi Port — Your Partner in Progress