Some women choose to follow men, and some choose to follow their dreams. remember that your career will never wake up and tell you it doesn't love you anymore.
In case you think this doesn’t affect you, the Amazon produces more than 20% of the world’s oxygen supply and holds 1/5 of the Earth’s fresh water. If we let it burn we will destroy our biggest carbon store & release planet warming greenhouse gases. #AmazonFire#AmazonRainforest
اب میں اپنے پاس بیٹھے انسان کو بھی پتہ نہیں چلنے دیتی میرے اندر کیا چل رہا ہے
اب میرے لیے باتیں بے معنی ہو گئی ہیں__کسی کیلۓ اب میری نظر ہی کافی ہے
مجھے ایسے لگتا ہے وہ کہتے ہیں نا ایک انسان کو بہت زیادہ مظبوط بنانے کیلئے کتنی تکلیف دینی پڑتی ہے پھر وہ ہمیشہ کیلئے مظبوط ہو جاتا ہ
پتا نہیں اب میں مظبوط ہو گئی یا کمزور
اب میرے اندر ابال اٹھتے ہیں۔۔۔میں باتوں کو پی جاتی ہوں
مجھے اب کوئی حال پوچھے تو ہنس کر کہتی ہوں ٹھیک ہوں
اب مجھ ��ے کوئی کتنے پیار سے بھی پوچھے اداس ہو میں مسکرا دیتی ہوں__نہیں تو!
کون آتا ہے' کون جاتا ہے
مجھ کو حیرت اب نہیں ہوتی ۔۔
روح پتھر سی ہوگئی اندر
سسکیاں لے کے اب نہیں روتی ۔۔
کسی ہمراز و ہم سخن کی طلب !
پہلے ہوتی تھی' اب نہیں ہوتی ۔۔
The truth is that if our workers are working in our homes, then we do not give it to cool water and the messages on the tw are doing such things as we are very elderly, the workers' labor day is just Rs. 500 and they too Do not give
#LabourDay2019#مزدور_دشمن_تبدیلی#labourday