یہ پاکستان ھے جہاں مہنگی بجلی سے جان چھڑانے کے لیے لوگ خود ھی ا��جنئیر بن کر ونڈ ٹربائن بنا کر لگا رہے ہیں حکومت کو فوری طور پر ان پر ٹیکس لگانے کی طرف توجہ دینی چاہیے تاکہ آئی پی پیز کو موٹی رقم ادا کرتے رہیں
بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے والدین کے بچوں کو بعض اوقات اعلیٰ ذات کے اساتذہ کی جانب سے بدسلوکی اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے بے شرموں۔
A man driving along a highway spotted something unusual perched on a light pole. Was it just a trick of perspective... or something far more mysterious?
Former Air Force Fighter Pilot Alleges Son Assaulted Him; Viral Video Shows Severe Eye and Nose Injuries | 24 News HD
ایئرفورس کےسابق فائٹرپائلٹ پر بیٹے کا تشدد
آنکھ،ناک پر گہرے زخم،ویڈیو میں روپڑے
#Pakistan
کوٹا کے رام پورہ بازار میں واقع وردھمان جیولرز پر جے پور کے 60 سالہ تاجر راج کمار سونی کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا اور وہ بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ دکان مالک کے بیٹے ورون جین نے فوری طور پر سی پی آر (CPR) شروع کی اور چند منٹ کی مسلسل کوشش کے بعد ان کی سانس بحال ہو گئی۔ بعد ازاں انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوا اور وائرل ویڈیو نے بروقت سی پی آر کی اہمیت کو اجاگر کر دیا۔