سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو ان کے حوص��وں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
چی گویرا-
عمران ریاض خان کے ساتھ انشاء اللہ صبح ٹھوکر نیاز بیگ سے 5 بجے چکوال روانہ ھو کر عدالت کے حکم کی تعمیل کریں گے- چکوال تیار ھو جائیں- اگلا سٹاپ پھر چکوال-
عمران ریاض خان کا چکوال میں مدعی مقدمے کی پیروی سے دستبردار- ضمانت یا بری ھونے پر کوئی اعتراض نہ ھے- پیروی نہ کرنا چاھتا ھوں- اللہ الحق ھے-
ابھی اور سر پرائز باقی ھے- انشاء اللہ-
عمران خان نے آج صاف الفاظ میں کہہ دیا میرے صبر کا امتحان مت لیں، میری خاموشی میری کمزوری نہیں۔
اور جس دن عمران خان کو بولنا پڑ گیا تو سب ننگے ہو جائے گے اور تب حساب عوام لے گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہم پاکستانی پاکستان کے مالک ہیں!
اپنے ملک سے وفادار، خودار اور غیرت مند لوگوں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اٹھو حق کے ساتھ کھڑے ہو جاو اور آواز اٹھاو۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں %30 کمی۔
پاکستان میں چور حُکمرانوں کا تیل کی قیمتیں مزید بڑھانے پر غور۔
یہ ہیں وہ تجربہ کار جو مہنگائی کم کرنے آئے تھے ؟
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
متفق لوگ ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Eid Mubarak to da Muslims around da world.
Don't Qurban only animals, but with dat ur ego Nd enmity too.
Remember the story ov sacrifice; learn to sacrifice everything dat comes between you Nd the Almighty.
May Allah Pak make this Eid a blessed one for all ov us.
#عيد_الاضحى
82 years after Lahore passed the Pakistan Resolution, this city shall pledge to the country's Haqeeqi Azadi Resolution.
Be a part of history. Join us at Minar-e-Pakistan on April 21st, 2022 at 08:00 PM.
Niklo Pakistan ki Khatir!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور