یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیلنگ شروع ہے۔ ڈی پی او خیبر آپکو اس درندگی کا جواب دینا ہوگا۔
At least 11 PTI workers, all of them young boys, have been shot, and another PTI worker was shot in the chest by Yazid’s police and martyred.
Previously, Pashtuns were being killed in the name of terrorism, and now, after taking control of the province, people are being shot at openly. Who is responsible for this? Who will deliver justice to these people?
Can the courts and judges not see what is happening? Aren’t these innocent young boys someone’s sons and brothers? Our entire Pakhtunkhwa is drenched in blood because of this madman and mentally unstable individual.
The IG, the Governor, and the government are responsible for all of this. Imran Khan will surely avenge these injustices.
یہ دہشتگردی نامنظور، یہ غنڈہ گردی نامنظور!!!
رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو!!!
رہا کرو رہا کرو سہیل کو رہا کرو!!!
باب خیبر پر اس وقت گورنر راج اور وزیراعلی سہیل آفریدی کی فلفور رہائی کیلئے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے ہیں!!!
#خیبر ضلع میں مظاہرین کے خلاف پولیس کی جانب سے طاقت کا استعمال قابل مذمت ہے، ہر مسلے کا حل طاقت کے استعمال میں تلاش کرنا منفی سوچ کی علامت ہے، رپورٹس کے مطابق چند نوجوان مظاہرین زخمی ہوئے ہیں، ویڈیوز میں پولیس پر تشدد بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ مظاہرین بھی تشدد سے باز رہے، تشدد سے مسلے حل نہیں مزید پیچیدہ ہوسکتے ہیں، گورنر محترم فیصل کریم کنڈی سے درخواست ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کی جائے،
مظاہرین نے پنجاب سے بلوائی پولیس کو کے پی میں دوڑیں لگوا دیں، کے پی پولیس مظاہرین پر ظلم کرنے پر تیار نہیں ہے، وردیوں میں موجود لوگ پنجابی بول رہیں ہیں مظاہرین کا دعویٰ۔
باڑہ خیبر: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کے پرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، ایک کارکن کی حالت گولی لگنے سے تشویشناک۔
طاقت کے نشے میں مست حکمران اور ان کے ہینڈلرز عوامی مینڈیٹ کو کچلنے کے لیے چار سال سے فسطائیت کا جو گندا دھندا شروع کیے ہوئے ہیں یہ ملک کی بنیادوں کو کھوکلا کررہا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو اپنی انا کی جنگ میں پاکستان کو آگ میں نہ جھونکو عوام کی منشا کے خلاف دھونس دھاندلی سے چلائی جانے والی حکومتیں کسی صورت ملک کے مفاد میں نہیں ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
🚨🚨ہمارے پر امن اجتجاج پر فائرنگ اور آنسو گیس کی بارش متعدد کارکن زخمی ہسپتال منتقل
ہم پر امن طریقے سے احتجاج کر رہے تھے پولیس نے فائرنگ کی اپنے لوگوں پر گولیاں چلادی ۔۔۔