“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
آپ لوگ یہاں پر میاں داود جیسے ٹاوٹ کو رو رہے وکلاء کی حالت یہ ہے کہ خواجہ حارث جیسا وکیل نور مقدم کیس میں ظاہر جعفر کا دفاع کر رہا ہے۔ وکلاء سے سوال ہے کہ ایسے کیس میں دفاع کرتے وقت کیا آپ کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا ؟
Paris is burning. Thousands of illegal are on the street. They are turning France in their native places like Syria, Pakistan, Yemen, Sudan
When you import illegal from third class countries, then you guys deserve this
After UK, France has also fallen
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
مودی کا 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلک کرنے کا اعلان بری طرح ناکام ہوا ۔ عرب میڈیا
پاکستان آج واشنگٹن بیجنگ تہران قطر ریاض کے ساتھ بیک وقت رابطے میں ہے ۔ عرب میڈیا
کراچی جناح اسپتال کے واش روم میں مائیں بچوں کو جنم دے رہی ہیں
ندیم افضل چن صاحب یہاں نہیں بولیں گے
ایسا بنانا ہے جنوبی پنجاب ؟
چن صاحب کراچی کی حالت نظر آ رہی ہے ؟
یہ فوڈ وی لاگر مستقل جھوٹ پھیلارھا ھے ،ٹی کے آر نامی ریسٹورانٹ جو کہ سیل کیا گیا سی ڈی اے کی جانب سے اس کا سال بھر کا کرایہ اور ٹیکس بدمعاش مالک نے ادا نہیں کیا،اور یہ شخص اس سے متعلق مستقل جھوٹ پھیلارھا ھے۔