سندھ کے عوام کی سندھ دریا پر پانچ نہریں کھودنے کے خلاف عوامی تحریک سے لاھور میں پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اجلاس میں اظ��ار یک جہتی،
سنیئے میری تقریر کا ایک حصہ
منهنجي نئون ڪتاب 'قوم، قوم پرستي ۽ قومي سوال' : سنڌ ۽ پاڪستان جي پسمنظر ۾. روشني پبليڪيشنز پاران چپجي پڌرو ٿيو آهي.
My New book in sindhi 'Nation, Nationalism, and the National Question' : within the context of Sindh and Pakistan has been published by Roshni Publication.
In this video police can be seen dragging Alya Bakhshal and then brutally beating Bakhshal Thalho, General Secretary AWP. How low can you all get that you beat those who want a peoples Pakistan?A Pakistan where innocent civilians aren’t killed by police?
Today, I was assigned to cover Sindh Rawadari March in Karachi. When protesters arrived at KPC, Police unleashed brutal violence on them, dragged women on the road. They did baton charge on journalists, too. (I was hit with one myself). People were agitating for peace in Sindh.
These images will haunt PPP for a very long time, leaving a stain on their legacy. This could be the pivotal moment that changes Sindh’s political landscape forever. A terrible misstep!
#RawadariMarch#Sindh
کامریڈ بخشل تھلہو، جنرل سیکرٹری عوامی ورکرز پارٹی پہ پولیس کے نازیبا جبر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مذہبی شدت پسند تو سنبھالے نہیں جاتے مگر پرامن ترقی پسند سیاسی افراد پر قانون کا غلط استعمال کیا جاتا ہے۔
#AntiPeoplesParty#SindhRawadariMarch
ثقافتي جنگ، کاٻي ڌُرجي کٽيل جنگ آهي. جيت جي بس دعوي ڪرڻي آهي. ڪنهن تنگ نظر مُلي کي ڪا طاقت ناهي جو هو لطيف، ڪبير، رومي ۽ حافظ (شيرازي) سان کوئنس ڪري سگهي. ڀل انهن جي هٿ رياست (سنڌ يا ايران) ڇو نه اچي وڃي.
ثقافتي جنگ، کاٻي ڌُرجي کٽيل جنگ آهي. جيت جي بس دعوي ڪرڻي آهي. ڪنهن تنگ نظر مُلي کي ڪا طاقت ناهي جو هو لطيف، ڪبير، رومي ۽ حافظ (شيرازي) سان کوئنس ڪري سگهي. ڀل انهن جي هٿ رياست (سنڌ يا ايران) ڇو نه اچي وڃي.
ترجمہ
عشق تیرا ایاز ہے انسان سے
یے کہتے ہیں نہیں ہے تو ایمان میں
سندھ کا مانجھی فقیر جو انسانیت کی بات کرتا ہے جس نے ڈاکٹر شاھنواز کی قبر پر شعور انسانیت اور امن کا پیغام دیا مانجھی مسلسل انتھاپسندوں کہ نشانے پر ہے
سندھ کو مانجھی فقیر پر ناز ہے❤️
#ArrestUmarSarhandi
یہ کیسا ملک ہے، ایک مجرم ملاں پیر جان سرہندی، جو کہ ہتھیاروں سے لیس گاڑیاں اور گارڈز لے کر پولیس کے سامنے، عدالت میں پیشی دینے آیا ہوا ہے، اور پولیس کے سامنے اپنے آدمیوں کو کھڑا کر دیا ہے اور خوف پھیلا رہا ہے۔ کوئی قانون ہے؟ یا وہ صرف غریبوں کے لیے ہے؟
اگر کوئی جنونی ملا یہ سمجھتا ہے کہ اب نہیں تو سندھ کی آنے والی نسلوں کو جنونی بنائے گا تو یہ دیکھ لے سندھ کا مستقبل سبھی نوجوان جو جنونی مولویوں کو جوتا دکھا رہے ہیں
#ArrestUmarJanSarhandi#ArrestUmarSarhandi
Massive turnout at today’s protest against the extrajudicial killing of Dr. Shahnawaz shows Sindh’s clear stance: no to religious extremism, no to violence in the name of religion. We demand an independent judicial inquiry.
#SindhRejectsReligiousExtremism#JusticeForDrShahnawaz
ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کے بعد عمر کوٹ کے مناظر۔
مجھے سندھ کے لوگوں خاص طور پر خواتین نے حیران کر دیا۔ یہ سندھی دوست نہ صرف اپنی ثقافت اور تاریخ کے نگہبان ہیں اور شدت پسندی کو رد کرتے ہیں بلکہ یہ پاکستان بھر کی دیگر قوموں کے بھی مثال اور امید ہیں کہ وہ شدت پسندوں او�� دہشت پسندوں کے خوف کو مسترد کر دیں۔
میں پنجاب میں پیدا ہوا ہوں مگر سندھ میں پلا بڑھا ہوں اور میں پورے فخر سے سندھ کو اپنی ماں کہتا ہوں۔
سائیں سدائیں کریں متھے سندھ سکار
دوست مٹھا دلدار عالم سبھ آباد کریں
جیے سندھ
ایک نئے عہد کی بنیاد بلوچ قومی تحریک کے نئے دور کا آغاز بلوچ قومی ترانے کے ساتھ اور سامنے ہزاروں بلوچ مرد اور خواتین ـ مزحمت کا یہ نیا رنگ ماہ رنگ کے سنگ ـ
#MarchAgainstBalochGenoscide
نوٹ : فیض صاحب نے یہ نظم ڈھاکہ سے واپسی پر 1974 میں لکھی تھی
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد
پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار
خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کے
تھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
الوداع اسلام آباد ، الوداع
#MarchAgainstBalochGenocide
AWP presents the third video of its elections manifesto series, which focus on our analysis of and solutions to the pressing policy issues of our time. The video focuses on young people in Pakistan and the policy steps required to secure their future.
ہماری تیسری قسط پاکستان کی نوجوان نسل اور ان کے بہتر مستقبل کے لیے درکار پالیسی سازی پر ہے۔
Read, share and comment!
ہمارا پورا انتخابی منشور ادھر پڑھیئے:
https://t.co/Ed9xNmBkC4
#VoteAWP
#MutabadilMumkinHai