ہم نے شعلون کالباس زیب تن کرکے اس حق کے راستے پر نکلے اس مقصد کے لئے ہم نے زنجیر ین پہن کر، قید مین جانے کے لئے تیار تھے، لیکن اب چاہے وہ پھانسی گھاٹ پر بھانسی دے دین ہماری زبان پر آخری بات یہی رہے گی کہ ہمیشہ کے لئے انصاف ہمیشہ کے لئے آزادی۰
#ReleaseMahfoozNotkani
Hello Sir @JamDharejo with due respect i want to put your attention to- ٻنڌ مائينر - Bandh Minor canal Ghotki which is drying off since months. Animals and agricultural is highly affected.Kindly give your precious concern to run the canal.
Farmers will be thankful to you.
قول و فعل کا تضاد، وزیراعظم ایک عمدہ مثال
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ
اے ایمان والو! وہ کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں۔
#ReleaseSuhailBhatti@ImranKhanPTI@HamidMirPAK
دوقومی نظریہ تھا یا دوقوم�� دھوکہ تھا، جس کی آڑ میں انگریزوں نے برصغیرکو تقسیم کرنا تھا، پاکستانی ریاست کے حامی ہونے کا مقصد ہے کے آپ نام نہاد دوقومی دھوکے، فریب اور جعلسازی کے بھی حامی ہیں اور شاید اسی کو آپ لبرلزم بھی سمجھتے ہیں!
@fispahani @husainhaqqani @marvisirmed #Pakistan
@IzharulHassan ہم پاکستان میں نہیں بلکہ پاکستان ہمارے وطن میں بنا. اپنی شناخت بھلا دینا مردہ قوم کی نشانی ہوتی ہیں۰ تاریخی طور سے کوئی مانے یا نہ ہم سندھی تھے سندھی ہیں اور سندھی رہے ��ے۰ یہ مٹی یہ زمین ہماری تھی ہماری ہے اور ہماری رہے گی چاہے پاکستان رہے یا نہ رہے.آپ جیت نہیں سکتے لکھ لو🔥
@NaeemRehmanEngr جناب کراچی سندھ کا کپیٹل ہے یوپی یا بہار کا نہیں یے سارے سندھی کمیشن آفیسر ہے آپ کی یہاں تو لمبا، لنکڑا، پہاڑی جیسے ہی نکلتے ہیں ذرا پڑھئیے لکھئیے کمیشن پاس کریں ایک آدھ لگا��ا دینگے۔
محنت کر حسد نہ کر!!!
@NaeemRehmanEngr جناب کراچی سندھ کا کپیٹل ہے یوپی یا بہار کا نہیں یے سارے سندھی کمیشن آفیسر ہے آپ کی یہاں تو لمبا، لنکڑا، پہاڑی جیسے ہی نکلتے ہیں ذرا پڑھئیے لکھئیے کمیشن پاس کریں ایک آدھ لگاوا دینگے۔
محنت کر حسد نہ کر!!!