زندگی کو بنا پیار کوئی کیسے گزارے
محبوب کی انکھوں میں بڑی بات ہے پیارے 🌹
جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہیں.!
اور رہنے کی صحیح جگہ اپنی اوقات میں ہیں🌹
آ
محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے
کوشش کریں کہ اس مقدس مہینے میں فرقہ وارانہ بحث، نفرت اور بے مقصد تکرار سے گریز کریں
اہلِ بیتؓ کی عظیم قربانیوں سے سبق حاصل کریں، ان کے پیغامِ صبر، حق اور انصاف کو سمجھیں اور اپنی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں۔۔
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#آواز ، #صدا ، #پکار
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
یکم محرم الحرام کے اس آغاز پر میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ نیا ہجری سال ہم سب کی زندگیوں میں برکت، ایمان کی مضبوطی اور دلی سکون لے کر آئے۔ یا اللہ! امتِ مسلمہ پر اپنا خصوصی رحم فرما۔ آمین۔
#Muharram#اردو_زبان
جوانی کی خوشفہمی میں چہل قدمی کرتے پیر جب بزرگی کی کھائی میں غوطہ لگائیں تو ہاتھ بڑھا کے ریسکیو کرتے یا۔۔۔۔
لاٹھی لاکے تھمادیتے ہیں؟
"لاٹھی جنریشن" میں داخل ہونے کو بے قرار "سینئر سٹیزن" جناب ضیاء صاحب کو بزرگ کا سرٹیفیکیٹ ملنے پر شبھ کامنائیں🫣
@Zia_Views
بہت امید تھی وابستہ رہ گزار کے ساتھ
سو دل بھی بیٹھتا جاتا ہے اب غبار کے ساتھ
پٹخ چکی ہے مری ناؤ کو چٹان مگر
میں گر رہا ہوں ابھی تک اس آبشار کے ساتھ
#اردو_زبان