مینا خان آفریدی جب بچاؤ کروا رہے تھے ان پر بھی گاڑی چڑھا دی گئی، گاڑی کا ٹائر ان کی پاؤں پر چڑھ گیا،، اب یہ کون ہیں جو کوریج کرنے والوں پر بھی حملے کر رہے ہیں اور تحریک انصاف کی قیادت کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں؟
یہ سفید لباس والا شخص امین اللہ پیں اور یہ ہدایت دے رہا ہے کہ انکو گولی مار دو، اور
اس کے کارندے آغا شیخ سرور ،زعیم لغاری، رائے غلام، حنظہ اور مجھ پر ٹوٹ پڑے،، اس دوران جب مینا خان آفریدی، شاہد خٹک بیچ بچاؤ کروا رہے تھے انکو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan
رحیم یار خان سے کشمور تک سفر کی خوبصورت جھلکیاں
رحیم یار خان سے کشمور تک کے سفر کے دوران عوامی جوش و جذبے، پرتپاک استقبال اور یادگار لمحات کی منتخب جھلکیاں
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
27 ستمبر کو عمران خان کے لیے نکلو گے ؟
نکلیں گے ۔۔
ڈرو گے تو نہیں ؟
نہیں ۔۔
27 ستمبر کو انشااللہ لاکھوں کو مجمع لیکر اسلام آباد کا رخ کریں گے -
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کشمور میں خطاب
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا .
جب قوم اپنے حق کے لیے نکلتی ہے تو کوئی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔
27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف بڑھتا ہوا ہر قدم عمران خان اور پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہوگا۔
ہم اپنا حق لے کر رہیں گے!
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا