خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع یعنی سابقہ فاٹا میں تمام معدنیات کو بحق سرکار ضبط کرنے کی شدید مذمت کرتے ھیں۔یہ معدنیات سابقہ فاٹا کے عوام کی ذاتی ملکیت ھے۔تحریک انصاف پشتونوں سے انتقام لینا بند کردیں۔عوام اس ظلم کو برداشت نھی کرٸینگے۔ @AimalWali@ANPMarkaz@bbcpashto
سابق صدر آصف علی زرداری کے ذاتی معالج کی فراہمی کا مطالبہ بھی ایک جائز مطالبہ ہے،سندھ کے لیڈر کو پنجاب کے جیل میں رکھنا سندھی عوام میں بداعتمادی کو ہوا دے رہی ہے،سندھ بھی پاکستان ہے،وہاں منتقلی کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی ضرورت تو نہیں؟
انیل مسرت کا گھر بھارتی شخصیات کے ساتھ تصویروں سے بھرا پڑا ہے۔ ان کے ہاں برطانیہ میں پاکستانیوں سے زیادہ انڈین نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی وہ بھارتیوں کے ساتھ سلفیوں سے سیر نہیں ہوئے۔ اب یہ شخص ہر وقت ہمارے وزیراعظم کے ��ائیں بائیں ہی رہتے ہیں۔ اللہ اس ملک کا محافظ ہو۔
اے این پی کے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر اسفندیار ولی خان اختتام پذیر
اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی آزادی مارچ کے حوالے سے جو مشترکہ فیصلہ فیصلہ کریگی اے این پی اُس کے ساتھ ہوگی،اجلاس میں فیصلہ
Iqbal’s tribute to Khushal Khattak ( in Persian):
خوش سرود آں شاعر افغان شناس
آن کہ بیند باز گوید بے ہراس
آن حکیم ملت افغانیاں
آن طبیب علت افغانیاں
راز قومے دید و بے باکانہ گفت
حرف حق با شوخی رندانہ گفت
( جاوید نامہ )
دغه اشعار علامه اقبال د خوشحال خټک په ستائینه کښ لبکلی وو