پتہ نہیں کیوں میرا گمان ہوتا جا رہا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے عربی زبان میں ایک نیا حروف تہجی داخل ہوگا۔
الحمدللہ
آج عربی زبان میں پاکستان کے "پ" کا اضافہ ہو چکا ہے۔
عربی میں پاکستان کے "پ" کا شامل ہونا انشاءﷲ دنیا پہ بہت بڑا امپیکٹ ڈالے گا
سعودی ٹی وی کمنٹری میں پاکستان کہہ رہا ہے