Awan news
(اطلاع نامہ)
اسلام وعلیکم! تمام معزز دکاندران کو مطلع کیاجاتاہے کہ گراسری دودھ،دہی سبزی فروٹ بیکری و پنکچر کھلے جبکہ باقی کاروبار جن میں کپڑا جوتے کاسمیٹکس گارمنٹس کراکری، بک شاپس جمعہ اور ہفتہ کو مکمل لاک ڈاون بازار بند ہوگے،۔
Awan news
ٹیکسلا فائرنگ
ٹیکسلا : رائل سن ہوٹل کر سامنے ملک سعید صدیقی صاحب کے پٹرول پمپ پر فائرنگ ، سیکورٹی گارڈ جاں بحق
ٹیکسیلا : نامعلوم افراد نے سیکیورٹی گارڈ سے گن چھین کر اسے گولی مار دی
ٹیکسلا: گولی لگنے سے پرویزنامی نجی سیکورٹی کمپنی کا ملازم موقع پر شہید ہو گیا۔
واہ کینٹ اسٹیٹ ایریے کو آج رات بارہ بجے کے بعد مکمل سیل کر دیا جائے گا۔لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات۔مارکیٹس مکمل بند۔ راشن ٹرک گلیوں میں آ کر
راشن مہیا کرے گا
Awan news