Qudrat ki god mein bachpan ki yeh masoom khushiyan hi asal daulat hain 🌿💧
Na mehngay khilone, na bari khwahishein…
Bas ek behta hua darya, doston ki hansi, darakhton ki thandi chhaon, aur azadi se jeene ka sukoon
Yehi lamhe zindagi ki sab se khoobsurat yaadein ban jaate hai
.
कैसे कहूं तुझसे की तू बेवफा है,
तेरी यादों में ही तो हम खोये है,
दिल ने तुझे चाहा मगर आज पता चला,
तेरा प्यार एक झूठा था जो आज टूटा है।
#मेरे_अंदाज..... 🔥
دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو
بس ضد یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز تم کرو
یہ تم وہم ہے کہ آغاز گفتگو ہم کریں گے
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں
https://t.co/jox3nTrp9X
ہےخاک سے بنی خاک کوخاک میں مل جاناہے
چڑھتےسورج کوہمیشہ کیلئےاترجاناہے
↩تفخر، تکبر، رعونت اور"میں میں"کی ضدکیسی
انائوں کےبتوں کو ہرحال ٹوٹ کربکھرجاناہے
جھگڑے، قتل وغارت، ظلم اور یہ عداوتیں، کیسی ؟
2 گز زمیں میں جبکہ سب کواترجاناہے۔
https://t.co/eGpnGGFQ2v
کبھی کبھی لگتا ہے محبت ریاضی کی تقسیم جیسی ہوتی ہے۔۔۔
جس میں محبت خود باہر کھڑی ہوکر دو لوگوں کو ایسا تقسیم کرتی ہے کہ حاصلِ ضرب صفر اور ریمائینڈر سو نکلتا ہے۔۔
اور یہ ریمائنڈر وہ خسارہ ہوتا ہے جو محبت کرنے والے محبت کے بدلے حاصل کرتے ہیں✨️
#Biaツ 👑"*
کہہ دو کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بڑھ کر کوئی افضل ہستی نہیں ہے
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
♥️
`اے اداس روح`🥹🤌🏻♥️
میں جانتی ہوں..............
`تم راہِ ربّ پر اپنی کوششوں سے مطمئن نہیں ہو۔
تم انہیں بہت تھوڑا سمجھتے ہو۔
`لیکن سنو!
پریشان ہونا چھوڑ دو۔
اللّٰہ کے ہاں تمہاری ہر کوشش محفوظ ہے۔
`دنیا میں کچھ بکھر بھی جائے`
آخرت کا اجر پھر بھی یکجا ہی رہتا ہے۔
Good morning