یا اللہ! عمران خان کی حفاظت فرما، انہیں صحت، صبر، استقامت اور جلد انصاف نصیب فرما۔ پاکستان کو امن، عدل، خوشحالی اور حق کی سربلندی عطا فرما۔ ہمارے وطن کو ہر فتنے اور ظلم سے محفوظ رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians@Sky786B
🌅 السلام علیکم، صبح بخیر!
اے اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنا۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما، رزق میں برکت عطا فرما، ہر پریشانی آسان فرما، اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت اور ایمان کی روشنی سے منور رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲☀️🌹
یوٹیوب کا پہلا owner ایک بنگالی تھا!
2005 میں اس نے پہلی ویڈیو اپلوڈ کی, لیکن بعد میں اس نوجوان نے یوٹیوب کو چھوڑ دیا اور 6 میلین ڈالرز ملے, آج کل یہ نوجوان کیا سوچتا ہوگا؟
اسکو نیند بھی آتی ہوگی ؟؟🙉
4
8 ماہ سے عمران خان مکمل قیدِ تنہائی میں ہیں، جو کہ ایک واضح آئینی و انسانی جرم ہے۔ 1066 دن سے جاری اس سیاسی قید کو اب ختم ہونا چاہیے۔ خان صاحب کی رہائی ہمارا اولین مقصد ہے۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
ناحق قید کے 1066 دن پورے ہونے کے بعد بھی کپتان کے حوصلے بلند ہیں۔ 8 ماہ کی غیر قانونی قیدِ تنہائی بھی ان کا عزم نہیں توڑ سکی۔ اس کڑے وقت میں ان کی سلامتی کے لی�� آواز اٹھائیں۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی @TeamiPians
ظلم کی حد! گزشتہ 8 ماہ سے عمران خان کو کس حال میں اور کہاں رکھا گیا ہے، قوم کو کچھ معلوم نہیں۔ 1067 دنوں کی یہ ناانصافی ختم ہونی چاہیے۔ کپتان کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
کیا 1067 دن کی ناحق قید اور 8 ماہ کی اندھیری قیدِ تنہائی کپتان کے سچے جذبے کو قید کر سکتی ہے؟ بالکل نہیں۔ آج پوری قوم اپنے لیڈر کی سلامتی اور زندگی کے لیے فکر مند اور دعا گو ہے۔ خدا خان صاحب کا حامی و ناصر ہو۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
السلام علیکم و رحمتہ اللہ! صبح بخیر۔ یا اللہ! عمران خان کی اس قربانی کو رائیگاں کبھی نہ جانے دینا۔ 1068 دنوں کے ایک ایک لمحے کے نتیجے میں ��یری قوم کی بہتری، خوشحالی، ترقی نصیب فرما۔ آمین
Raise your voice now! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی @TeamiPians
صبح بخیر۔
ہر معاشرے کی مضبوطی انصاف، شفاف قانونی عمل اور بنیادی انسانی حقوق کے احترام میں ہے۔ دعا ہے کہ ہما��ے ملک میں امن، انصاف اور قانون کی بالادستی قائم ہو، اور عمران خان کے ساتھ انصاف ہو۔ آمین۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی @TeamiPians
ایک ہزار دن سے زیادہ کا کڑا وقت گزر چکا ہے، مگر ظلم کی یہ رات اب ختم ہونے کو ہے۔ 1067 دن کی قیدِ تنہائی کا حساب وقت ضرور لے گایا اللہ!ہمیں ا��ر ہمارے لیڈر کو ظالموں کے ہر وار سے محفوظ رکھ۔ کپتان کی آزادی تک ہماری پرامن جدوجہد جاری رہے گی۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی @TeamiPians
رات جتنی بھی کالی ہو، صبح کا سورج ضرور نکلتا ہے۔ 1066 دن کی یہ کٹھن قید اور 8 ماہ کا یہ کڑا تنہائی کا دور جلد ختم ہوگا۔ کپتان کی سلامتی اور آزادی کے لیے ہماری پرامن مزاحمت ہی ہماری فتح بنے گی، ان شاء اللہ۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
1066 دن سے قید اور 8 ماہ سے مکمل تنہائی! عمران خان کی سلامتی پر شدید تشویش ہے۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ کپتان کی آزادی اور حق کے لیے آواز اٹھانے کا ہے۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی @
As Imran Khan marks 1066 days of unjust imprisonment, including 8 excruciating months of solitary confinement, we must amplify our demands.
His well-being is our priority. Let's work together for his freedom! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
The silence surrounding Imran Khan's location and health is unacceptable.1066 days too long. 8 months of isolation is inhumane.
The time for waiting is over. We must act for his immediate release! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians#ReleaseImranKhanNow
As Imran Khan marks 1066 days of unjust imprisonment, including 8 excruciating months of solitary confinement, we must amplify our demands.
His well-being is our priority. Let's work together for his freedom! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians#JusticeForImranKhan
Imran Khan's resolve remains unbroken, but the injustice continues. Kept in quaid-e-tanhai (solitary confinement) for 8 months, this treatment of a national leader is unacceptable.
Do what you can for his safety and freedom! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
It’s alarming that no one knows where Imran Khan is or how he is doing.8 months of isolation is torture. The nation demands transparency and his immediate release after 1066 days of detention.
Raise your voice now! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians
For 1066 days, he has been unjustly imprisoned. For the last 8 months, in total solitary confinement. This is a grave crime and a violation of basic human rights.
Let's stand united for his release and safety! #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians#WeStandWithImranKhan
حق اور سچ کی یہ لڑائی اب ایک فیصلہ کن موڑ پر ہے۔ عمران خان نے 1066 دن قوم کے مستقبل کے لیے قربان کیے ہیں۔ آج 8 ماہ کی کڑی قیدِ تنہائی کے بعد بھی وہ اپنے اصولوں پر قائم ہیں۔ ان کا ساتھ رہائی کے لیے آواز بلند کرنا ہر محبِ وطن کا فرض ہے۔ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی@TeamiPians