اب عوام کے فیصلے ڈرائینگ روم میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے۔
اب فیصلے چند اقتدار پہ بیٹھے حکمران نہیں، عوام خود کرے گی۔
یہ ہیں قوم کی بیداری کے مناظر۔
حقیقی آزادی، عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے قافلوں کے مناظر۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
ناظرین یمن میں صورتحال تعال تعال یا رفیق والی ہوچکی ہے۔ اگر پاک فوج یمن نہیں جائے گی تو محمد بن سلمان کا رویہ محمد بن زید والا ہوجائے گا۔ جائیں گے تو یمن ان کے لیے آواران ، خضدار ہوجائے گا۔
جگہ جگہ ہتھلیں دینے کا نتیجہ اب جگہ جگہ سے کرنٹ لگ رہا ہے۔
سہیل آفریدی کو امیچیور کہنے والے دلّے خود آدھا ملک اور 93000 فوجی سرینڈر کرگئے تھے۔
اور اب بلوچستان بھی اسی راستے پر ہے
اخے ہمیں تجربہ ہے،
تجربہ بس پچھواڑے ننگے کرکے چھیتر کھانے کا ہے
اس دو ٹکے کے بے غیرت کی کیا مجال کہ کروڑوں عوام کو تڑیاں دے، یہ GHQ کی زبان بول رہا ہے، صیہونی ایجنڈے پر لائے گئے عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں نے اپنے آقاؤں کے حکم پر ملک توڑنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے اور سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان، تحریکِ انصاف اور پشتون ہیں۔
عمران خان کو فوج مار بھی دے تو فوج کا مسئلہ مزید خراب ہوگا ٹھیک نہیں ہوگا۔ عاصم منیر کو عوام یا فوج نکال دیں تو اس ملک کے آدھے مسائل دس منٹ میں ختم ہوجائیں گے۔
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام