لڑکی: جان بہت رات ہوگئ اب میں سونے جا رہی ہوں۔۔!
۔
۔
۔
لڑکا: اوکے میلی شونا جاؤ مگر کال بند نہیں کرنا مجھے تمہاری سانسوں کی آواز سننی ہے۔
۔
۔
۔
حکومت: تین منٹ سے اوپر کال پر بھی ٹیکس لگے گا
The End
پہلے حکومت کوئی ترقیات کام کرتی تھی تو خبریں سُن کر پتہ چل جاتا تھا یا کام ہوا نظر آتا تھا مگر اب حکومت کوئی ترقیاتی کام کرتی ہے تو عمران خان سے حوس کی حد تک محبت رکھنے والوں کی posts اور status دیکھ کر پتہ چلتا ہے اور نیچے لکھا ہوتا ہے یہ میڈیا کبھی نہیں دکھائے گا۔😆
All we need to understand is that neither every person who can speak English is an intellectual nor every line written in English is a golden word or life-changing quotation.
#fucking_nonsense
(_SM)
میں ایک لڑکی سے شادی پہ مِلا۔ اُس نے ہنس کے مجھ سے دو چار باتیں کیں۔ میں نے اُسے بولا مجھے تم سے محبت ہے۔ اُس نے بولا مجھے تو نہیں ہے تم سے۔ میں نے بولا ٹھیک میں درگاہ پہ بیٹھنے جا رہا ہوں۔
#khawmkha_mohhabat_season3
It is not like that no government employee has ever met me at the wedding. The thing is even when he meets, I keep focus on the ceremony instead of taking selfies.
Simply, I'm not enough moron to caption my pic, me with Raja Malik Tuqeeer Ahmed Bajwa Abbasi.
کتنا اذیت ناک ہوتا ہوگا کسی کی محبت میں اِس حد تک چلے جانا کے اُس کے بات نہ کرنے پر اُسے یہاں تک بولنے کیلئے تیار ہو جانا کے آج اپنے پانچ منٹ مجھے دے دو میں اگلی پوری زندگی تمھیں دے دوں گا۔
بیٹا اگر آوارہ ہے صبر کریں ٹھوکر کھا کر سدھر جائے گا۔
بیٹا اگر سست اور نکما ہے اُسے پیار سے سمجھائیں سمجھ جائے گا۔
بیٹا اگر راجا جی ہے پھر اُسے گولی مار دیں اب وہ آپکے کسی کام کا نہیں۔😄
اساتذہ کو جب سے چمچے اور کیڑے پسند آنے لگے تب سے اب تک پرنسٹیج 99 تک بھی آجاتی ہے مگر آئیڈیاز اور ایجادات آج بھی وہی کے وہی ہیں۔
بچوں کو اچھے گریڈ لینا سیکھا کر اُن سے اچھا سوچنے اور کرنے کی صلاحیت چھین لی گئ☹️
#ratalgaoCommunity