چیک کریں پاک فوج کے جوان کیسے انڈین ڈرون کو گرا رہے اور یقین کریں یہ یورپ وغیرہ ہوتا عوام چھپ چکی ہوتی پاکستان میں ساتھ کھڑے بچے بطور تماشہ دیکھ رہے
لگ رہا یہ جنگی ماحول ہے 😂😂
ہم ڈالیں ہاتھ ستاروں پر
ہم رقص کریں تلواروں پر
امن کی ٹھنڈی شبنم ہم سے
جنگ میں کڑی کمان ہم
اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ ر��کنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے
@OfficialDGISPR
یہ وہی عورتیں ہیں جو کل تک کہتی تھی ہمیں پاکستانی بچوں کی چیخیں سننی ہیں انہیں بھوکا پیاسا مارنا ہے غزا کے بچوں کی طرح
کہا تھا نہ جب پاکستان ماریگا تو انڈیا کے عوام آپکو ائر پورٹ میں ملیں گے اور پاکستان عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ۔۔۔
دیکھو سندور والے کہاں ہیں
#Banyan_Al_Marsus
یہ ویڈیو انڈیا نے دو مرتبہ سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کی۔ اب ��ڑی مشکل سے مل گئی جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں
#DroneAttack #OperationSindoor #IndiaPakistanWar #IndianArmy #OperationSindoor2
ویڈیو میں انڈین فوجی سفید جھنڈے اٹھائے ہوئے ہیں اور ایل او سی پر ہلاک ہونے والے اپنے ساتھی فوجیوں کی لاشیں جمع کر رہے ہیں