نعت (تازہ ترین)
※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※※
بات بن جاتی ہے اپنی بھی تری بات کے ساتھ
دائرے عجز کے لکھتا ہوں تری نعت کے ساتھ
اذن کے سارے دریچوں سے ہ��وا آتی ہے
خامہِ شوق بھی جھوم اُٹھتا ہے نغمات کے... https://t.co/OtP8N8suwy
قصیدہ مرصعہ ......حضرت امام احمد رضا خان
*قصیدہ مرصعہ کی تعریف* -
وہ قصیدہ جو مطلع اور حسن مطلع کے بعد کم از کم اٹھائیس اشعار پر اس طرح مشتمل ہو کہ ہر شعر کے پہلے مصرعہ کے آخر میں حروف تہجی کا بالترتیب ایک حرف... https://t.co/kvTDBUf01v
رب نے شرحِ" والضحی' "ان کا رخِ زیبا کیا
گیسوؤں کو شرحِ" واللیل إذا یغشی' " کیا
ان کی آنکھوں کو کیا تفسیرِ "مازاغ البصر"
ان کے سینہ کو "الم نشرح" کا آئینہ کیا
حضرتِ موسی'سے رب نے" لن ترانی" کہہ دیا
میرے آقا پر... https://t.co/OcmaFmn9L3
اجمیر شریف میں نعتیہ مشاعرہ تھا، فہرست بنانے والوں کے سامنے یہ مشکل تھی کہ جگر مرادآبادی صاحب کو اس مشاعرے میں کیسے بلایا جائے ، وہ کھلے رند تھے اورنعتیہ مشاعرے میں ان کی شرکت ممکن نہیں تھی۔ اگر فہرست میں ان کان��م... https://t.co/WBhvREoxWZ