Attabad Lake in Hunza, once admired as a breathtaking natural wonder, is now facing concerns over its changing beauty and environmental stress.
Known for its striking blue waters and surrounded by towering mountains, it quickly became one of Pakistan’s most visited tourist destinations.
Over time, increasing tourism, unplanned activity, and natural shifts have impacted its original charm.
Many visitors feel the lake is no longer the untouched paradise it once was.
Locals and nature lovers are calling for stronger conservation efforts and responsible tourism to preserve this iconic site and protect its fragile ecosystem for future generations to enjoy.
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference.
#AttabadLake #Hunza #PakistanTourism #Nature #ClimateChange #SaveNature
پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں تبدیلی، نیا نوٹیفکیشن جاری
بازار، دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ڈیپارٹمنٹل، ک��یانہ، جنرل اسٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے، نوٹیفیکیشن
میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہے گی، نوٹیفیکیشن
ریسٹورنٹ، کیفے، کیٹریز، فوڈ آؤٹ لیٹس، سبزی اور فروٹ شاپس رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفیکیشن
میڈیکل اسٹورز، جم، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے، نوٹیفیکیشن
BREAKING NEWS!!!!
ChatGPT now works in Excel and Google Sheets.
No need to memorizing formulas & functions.
Here’s how to use AI to EXCEL at Excel!
Trump just announced.
1. Blockade of the Straits of Hormuz ends by the Americans immediately.
2. All American naval personnel will return home.
3. I am going into The Situation Room to make the final determination.
مبارک ایران جیت گیا
جی بھائ حاضر۔ ملاحظہ فرمائیں۔ جو ٹیکس ایک عام شہری دیتا ہے امریکہ میں۔
1. Federal Income Tax
2. State (and Local) Income Tax
3. Payroll Taxes (FICA)
4. Sales Taxes
5. Excise Taxes
6. Property Taxes
7. Capital Gains Taxes
8. Vehicle-Related Taxes/Fees
9. Self-Employment Tax
10. Estate/Inheritance or Gift Taxes
Hope this helps you.
میدان عرفات میں رسول اللہ نے کثرت سے یہ دعا بھی فرمائی :
’’ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا ، اَللّٰھُمَّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ وَسَاوِسِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ وَ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَایَلِجُ فِیْ اللَّیْلِ وَ شَرِّ مَا
یَلِجُ فِیْ النَّھَارِ وَ شَرِّ مَا تَھِبُ بِہِ الرِّیْحُ وِ شَرِّ بَوَائِقُ الدَّھْرِ‘‘ (۱)
’’اے اللہ ! میرے دل میں ، میرے کانوں میں اور میری آنکھوں میں نور پیدا فرمادے ، اے اللہ ! میرا سینہ کھول دے ، اور میرے ہر کام کو آسان فرمادے اور میرے دل کے وسوسوں ، کام کے بکھرائو اور قبر کی آزمائش سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں ، یا الہی ! میں رات اور دن میں درپیش ہونے والی چیزوں کے شر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں ، اور ان چیزوں کے شر سے بھی جنہیں ہوا اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے اور زمانہ کی ہلاکت خیزیوں کے شر سے ‘‘
⚠️ غیر ضروری بیلنس کی کٹوتی سے پریشان ہیں؟
تو بیلنس کٹوتی سے بچنے کے لیے اپنی اپنی SIM کے مطابق یہ کوڈز ملائیں:
📱 Jazz: *275#
📱 Zong: *4004#
📱 Telenor: *7799#
📱 Ufone: *6611#
✅ کوڈ ملانے کے بعد غیر ضروری سروسز بند ہو جائیں گی اور آپ کا بیلنس محفوظ رہے گا۔
📢 یہ معلومات اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اضافی کٹوتیوں سے بچ سکیں۔
📢 *انتہائی اہم معلومات: بجلی کے بلوں پر سبسڈی کا نیا سرکاری قانون!*
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی ط��ف سے ایک نیا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس سے عام عوام (خاص طور پر غریب طبقہ جو صرف بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے) شدید متاثر ہو سکتا ہے۔ عام لوگوں کو ان ہیرا پھیریوں کا علم نہیں ہوتا، اس لیے اس پیغام کو غور سے پڑھیں۔
🛑 *مسئلہ کیا ہے؟*
- اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر، جن صارفین کے *200 سے کم یونٹ* استعمال ہوئے ہیں، ان کے بل پر گورنمنٹ نے ایک *QR Code* دی�� ہے۔
- اس کوڈ پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپ کو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے۔
- *شرط:* اگر آپ اس سبسڈی کو آئندہ بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں، تو آپ کو یہ کوڈ اسکین کر کے اپنی معلومات کی تصدیق کرنی ہوگی۔
⚠️ *عمل نہ کرنے کا نقصان (ظلم کی انتہا):*
- اگر آپ یہ عمل نہیں کریں گے، تو آپ کی 200 یونٹ والی *سبسڈی اگلے ماہ سے ختم* کر دی جائے گی۔
- سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں، پہلے ہی یونٹ سے آپ پر وہی ریٹ لاگو ہوگا جو 201 یا اس سے زائد یونٹ والے کو لگتا ہے۔
- یاد رہے کہ اگر یہ ریٹ ایک بار لگ گیا، تو اگلے *6 ماہ تک* یہی بھاری ریٹ لگتا رہے گا۔
- *نوٹ:* باقاعدہ بل پر یہ بات لکھی ہوئی ہ�� کہ اگر تصدیق نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ ہزاروں غریب لوگ ایسے ہوں گے جن کو اس چیز کا علم ہی نہیں ہوگا اور اگلے ماہ سے ان کا بل اچانک بہت زیادہ آنا شروع ہو جائے گا۔
📲 *اسکین اور تصدیق کرنے کا طریقہ (بہت آسان):*
ہر وہ بل جس پر 200 سے کم یونٹ استعمال ہوئے ہیں، اس پر *2 QR Code* ہوں گے۔ آپ نے درج ذیل طریقے سے عمل کرنا ہے:
- *کوڈ اسکین کریں:* بل پر موجود *اوپر والے کوڈ کو* (جس پر سبسڈی کا ذکر ہے) اپنے ٹچ موبائل کے کیمرے یا QR اسکینر سے اسکین کریں۔
- *ویب سائٹ پر جائیں:* اسکین کرتے ہی موبائل آپ کو براہِ راست متعلقہ سرکاری ویب سائٹ پر لے جائے گا۔
- *ڈیٹا چیک کریں:* وہاں موجود اپنا ڈیٹا (معلومات) دیکھیں اور فارم کو OKAY کریں۔
*او ٹی پی (OTP) کوڈ درج کریں:* تصدیق کرنے پر آپ کے موبائل سم نمبر پر ایک کوڈ (SMS) آئے گا، وہ کوڈ وہاں لکھیں اور *Verify* پر کلک کریں۔
- *مراحل مکمل:* ایسا کرنے کے بعد اسکرین پر *VERIFIED* لکھا ہوا آ جائے گا، جس کا مطلب ہے آپ ��ا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
📊 *ریٹ کا فرق (مثال کے طور پر):*
- *سبسڈی کے ساتھ (موجودہ ریٹ):* ابھی 100 یونٹ تک تقریباً 10 روپے فی یونٹ ہے، اور 101 سے 199 یونٹ پر تقریباً 14 روپے ہے۔
- *سبسڈی ختم ہونے کے بعد (نیا ریٹ):* اگر اسکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے ہی یونٹ سے *رہائشی بل پر 25 سے 27 روپے* اور *کمرشل پر 38 روپے* فی یونٹ کا ریٹ لگے گا۔
🤝 *آپ سے اپیل:*
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اپنے بلوں پر یہ کام خود بھی کریں اور اپنے آس پاس موجود غریب، سادہ لوح اور ان پڑھ لوگوں کی بھی مدد کریں تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو۔ اس معلومات کو ہر جگہ پہنچائیں تاکہ سب کا بھلا ہو سکے!
بڑی خبر
پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
Petrol and diesel prices have been increased by the Noon government by Rs 15 per litre each to Rs 415 per litre. The entire increase in both has been due to increase in levy and taxes. Not due to any increase in prices.
For petrol now we pay levy of Rs 120 per litre and for diesel Rs 45 per litre. In addition we pay about Rs 30 per litre as custom for diesel and Rs 20 as duty for petrol. So about 33% of the what you pay for petrol and 16% for diesel goes to the government.
Don��t let the government say that they are not passing on the total burden on the people and undertaking any austerity. The entire burden of price increases plus even more taxes are now being charged to the people.
قابض وارداتی ٹولے نے پھر سے قیمتیں بڑھا دیں
سب خاموش ہیں
پہلے ثالثی کے پیچھے لگایا عوام کو،تین دن سے چینل پر بنیان مرصوص پر گفتگو
آج کہا بھی کہ بھائی خالی جیب ،اور خالی پیٹ کب تک تعریفیں کر کے گزارا کریں ۔۔
اب بس ہوگئی ہے
��پنا گھر پروگرام کے تحت گھر بنانے یا خریدنے کیلئے قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔
حکام کے مطابق سکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے درخواستوں، اہلیت اور قرض کے حصول کے طریقہ کار سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
America and Iran have agreed to an immediate peace deal. One page agreement is almost agreed upon. All sanctions on Iran will be lifted. Full Nuclear talks will be at a later date and Iran will immediately cease to enrich weapons grade uranium. Straits of Hormuz will be open immediately.
Oil has dropped $9 dollars.
Long Live Iran. Salute to Pakistan for making this impossible POSSIBLE.
What a proud moment for all Pakistanis today. Alhamdolillah