مولانا اسعد محمود مولانا فضل الرحمان سے بھی زیادہ ہمارے قریب ہیں وہ بہت معاملہ فہم ہیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
ان کو آپ ن�� نوٹس بھی دیا ہوا ہے ! ندیم ملک ۔۔
وہ بھی سیٹل ہو جائے گا ! رانا ثناءاللہ ۔۔
بانی پی ٹی آئی کی صحت کو خطرہ ہے حکومت نے ہر ریڈ لائن کراس کر لی ہے
بانی پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے اس کا زمہ دار موجودہ سیاسی و غیر سیاسی لوگ ہونگے، علامہ ناصر عباس
بظاہر اس کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی 'انقلابی اصلاحات' بھی رک جاتی دوسری طرف ایک اور عدالت کا فوکس پولیس کے نظام کو بہتر کرنے پر ھے۔ ضمانت یا مسترد کی جاتی ھے یا منظور کی جاتی ھے۔
بیرسٹر گوہر سپریم کورٹ میں عمران کی صحت کے حوالے سے درخواست دائر کرنے جا رہے ہیں یہ بات ذہن نشین رہے کہ عمران نے کہا تھا عدالتوں کے زریعے سرخرو ہو کر آؤں گا
🚨 چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے شادی کی ایک تقریب میں خوشگوار ملاقات۔
ملاقات کے دوران جنرل (ر) باجوہ نے بیرسٹر گوہر سے کہا
”گوہر صاحب! میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں، آپ انتہائی صابر انسان ہیں۔ آپ کی ایک اچھی عادت یہ ہے کہ آپ امپائر سے نہیں لڑتے۔بیرسٹر گوہر سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ذرائع
بیرسٹر گوہر پاکستانی سیاست میں ایک ایسی شخصیت ہیں جو اپنی صفات کی وجہ سے سب کے ہر دلعزی�� ہیں۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی آج ساڈھے چار بجے عمران خان اور بشری بی بی سے 40 منٹ اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی جس میں کیسز پر بات ہوئی ان کی جانب سے ہدایات دی گئیں اور انہوں نے صحت کی صورتحال اور living کنڈیشن متعلق سلمان صفدر کو بتایا ہے
مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمن کا کہنا ہے کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ غلط تھا ہم PTI کو ان کی مخصوص نشستیں واپس کرنے کو تیار ہیں بات یہ ہے کہ جب فیصلہ آیا تو اس وقت مولانا فضل الرحمان نے ان نشستوں کو کلاوہ مار لیا اور اب جب چکی تھلے ہاتھ آیا تو اصول یاد آ گیا۔ اصول تو یہ بنتا تھا کہ جب فیصلہ آیا اس وقت کہا جاتا کہ یہ نشستیں PTI کی ہیں ان کو مبارک ہو۔
کیا مال غنیمت میں لی ہوئی چیز بعد میں واپس ہوسکتی ھے؟
پیپلز پارٹی بھی سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں لینے پہنچ گئی تھی اور اب ان کی طرف سے کہا جارہا ھے کہ پارلیمان کو مضبوط کریں ۔ بہتر ہوتا یہ جماعتیں پی ٹی آئی کی 78 مخصوص نشست��ں لینے سے انکار کر دیتیں تو پارلیمان مضبوط ہو جاتا ۔
اے پی سی بالکل تاخیر کا شکار ہوئی ہے ایسے نہیں ہونا چاہیے تھا، 9 اور 10 نومبر کو قوی امید ہے ہو جائے گی۔ایجنڈا فائنل ہو رہا ہے کامن ایجنڈا ہو گا۔اے پی سی میں شرکت کے لیے پیپلزپارٹی کو دعوت دی تھی، جواب میں گورنر راج لگ گیا۔سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مولانا فض�� الرحمٰن کی علامہ راجہ ناصر سے ملاقات
گرفتار وزیر اعلٰی، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار.. ملاقات میں آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، ترجمان
حکومت اگر ہم سے ٹکر لینا چاہتی ہے تو ہم بھی ٹکر کے لئیے تیار ہیں دفاع سے متعلق ایران میں اجلاس ہو رہا ہمارا وزیر دفاع، وزیر خارجہ یہاں بیٹھے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
27 ویں آئینی ترمیم کے بعد اعلیٰ عدلیہ کے پانچ ججز مستعفی ہوچکے ہیں۔ استعفیٰ دینے والے ججوں میں منصور علی شاہ، اطہر من اللہ، شمس محمود مر��ا، راحیل کامران شیخ اور محسن اختر کیانی شامل ہیں ۔