If she doesn’t win #BiggBoss19 then this season is a joke which it is actually
#FarrhanaBhatt deserves the trophy!
RT if you agree
https://t.co/xLKKV8Jilo
اور یہ وقت شاید ہماری آزمائش کا ہو. جتنا بھی ہو سکے تھورابہت جتنی بھی توفیق ہے سیلاب زدگان کی مدد ضرور کریں . ہو سکتا ہے اللّٰہ تعا لیٰ ہمارا امتحان لے رہا ہو.
اگر آذانوں سے بارشیں نہیں رک رہیں تو چاردن کے لیے ناپ تول پورا، عدالتوں، تھانوں میں انصاف، غریب اور لاچار لوگوں سے حسن سلوک قائم کرکے دیکھ لیں. ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ ہمارا امتحان لے رہا ہو.
Share post share stories Donate and Pray “Khidmat Ay Insaniyat” se brh k koi chz nhi hti . Allah pak sb py apna reham kry puray pakistan py.
#PakistanFloods