جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں استغفار اور درود شریف کی تسبیح کثرت سے کرتے رہیں آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی❤️
شکر ادا کرنے کو اپنی زندگی میں شامل کیجئے
#زھرا
"دنیا کا چُھوٹ جانا شدید ہے، لیکن جنت کا ہاتھ سے نکل جانا؛ بہت شدید ہے،
اور بیشک جنت کی قیمت ہی دنیا چھوڑنا ہے!"
امام یحیی بن معاذ رحمه الله
(تنبيه الغافلين : 87/1)
🌼 السلام علیکم 🌼
#زھرا
دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں“-
#زھرا
جب منفی سوچیں دماغ پر حاوی ہونے لگیں اور دل پریشان ہو تو اپنی زبان پر رب کا ذکر جاری رکھیں استغفار اور درود شریف کی تسبیح کثرت سے کرتے رہیں آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی❤️
شکر ادا کرنے کو اپنی زندگی میں شام�� کیجئے
#زھرا
دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان م��لات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں“-
#زھرا
"معمولی سی نافرمانی کو بھی حقیر نہ جانو؛ جیسے کمزور گھاس جِس سے رسیاں بنتی ہیں، جو بڑی کشتیوں کو بھی کھینچ لیتی ہیں!"
امام ابن القيم رحمه الله
(بدائع الفوائد : 23/3)
#زھرا
عشرۂ رحمت
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ
ترجمہ: اے ہمارے رب مجھے بخش دے،مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
#زھرا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب(حصول اجر و ثواب کی نیت)کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
(بخاری،۲۰۱۴)
#زھرا
رمضان المبارک کے مقدس لمحوں کا آغاز ہوگیا ہےقران سےجڑ جائیں۔ ختم قرآن کے لئے نہیں فہم القرآن کےلئے محنت کریں😇
رب ان تمام لمحات کو ہماری اصلاح اور دعاؤں کی قبولیت کاذریعہ بنادے
آمین یارب العالمیـن 🥺
تقبل اللَٰہ منا و منکم صالح الاعمال
کل عام وانتم بخیر 🌸
رمضان مبارک 🫀
#زھرا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چاند دیکھ کر ہی روزے شروع کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزہ موقوف کرو اور اگر بادل ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔
(صحیح بخاری،۱۹۰۹)
#زھرا