الیکشن سے پہلے ایک جھوٹے،منافق انسان نےوعدہ کیا تھا کہ میں ایک کروڑ نوکریاں دوں گا۔ایک کروڑ نوکریاں تو نہ مل سکیں لیکن 70 ہزار نوکریاں اور 117 وفاقی ادارے ختم کرنے کا پروانہ آ گیا۔پاکستانیو! سچ بتانا سواد آیا تبدیلی کا؟یوتھیے مجھ پر غصہ ہونے کے بجائے آج کا ایکسپریس اخبارپڑھیں
ملتان ��یارے بھائی ملک احمد نواز, ملک اویس اسلم اعوان اور ببلی بھٹی کی سرور پولی پیکجز ملتان آمد مخدوم محمد علی سرور خان لودھی اور مخدوم محمد عمر سرور خان لودھی سے گپ شپ کی اور فیکٹری کا وزٹ کیا
امریکی صدر بائیڈن نے حلف اٹھانے کے بعد یہ نہیں کہا کہ میں ان کو نہیں چھوڑوں گا۔میں انکو رلاوں گا۔بلکہ اس نےکہا آئیں ایکدوسرے کی عزت کریں۔مل کر اور اتحاد کا مظاہرہ کرکے اس ملک کو ترقی کی جانب گامزن کریں لیڈر تقسیم نہیں بلکہ متحد کرتے ہیں اور قوموں کی ترقی کا راز بھی اتحاد میں ہے
ملتان پاکستان مسلم لیگ ن ملتان کے ڈویژنل صدر و ایم این اے حلقہ NA160 خان عبدالرحمن خان کانجو کے ترجمان جناب چاچو ملک عطاءاللہّٰ اعوان کی ملتان لودھی ولاء آمد مخدوم محمد علی سرور خان لودھی اور مخدوم محمد عمر سرور خان لودھی سے گپ شپ کی