یہ درمیان سے گزرنے والا ایرانی میزائل مبینہ طور پر خیبر ہے۔ میک 5 کی رفتار یعنی 6000 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد۔ ہائیپر سونک میزائلز کو روکنا ابھی تک تقریباً ناممکن ہے۔ انکی نشاندہی کرنے والے ریڈار تو موجود ہیں مگر بہترین فضائی دفاعی نظام بھی انکے خلاف پوری طرح مؤثر نہیں ہیں۔
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اس ویڈیو پہ لکھنے کو 🥺
ہم تاریخ کے سب سے بیسٹ فضائی جنگجوؤں کو تاریخ کا سب سے خوبصورت باب لکھتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
Proud of you boys ♥️♥️