اک اچھے لکھاری کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ کوئی اس کے الفاظ پڑھ رہا ہے یہ تعریف کر رہا ہے۔ وہ بس اپنا کام جاری رکھتا ہے۔
جو انسان اس بات کو دیکھے گا کتنے لوگ آ رہے ہیں کتنے تعریف کر رہے ہیں۔ وہ صرف اٹینشن سیکر ہوتا ہے لکھاری نہیں۔
#ادب_کا_سفر
کسی بشر میں ہزارخامی
اگرجودیکھو توچپ ہی رہنا
کسی بشر کاجو راز پاؤ
عیب دیکھو توچپ ہی رہنا
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناتوں کی قربتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
وہ جانتاہےوہ دیکھتاہے
مگروہ چپ ہے
اگروہ چپ ہے تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے کہ!
چپ ہی رہنا🖤
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں غفلت کی نیند سےجگادے ہمارے دلوں میں توبہ کی روشنی پیدا فرماکر ہمیں اپنی طرف رجوع کرنے والوں میں شامل فرمادے
ہمیں اپنی مخلوق کےلیے آسانی کاسبب بنادے
اور کسی کےلیے تکلیف یا آزمائش کا ذریعہ نہ بنا۔آمین
@Sana_Virk12 رج جو ہے نا وہ صرف بھینس ہی رکھ سکتی باقی دنیا کی ساری مخلوق کو اگر حد سے زیادہ چیز دی جائے تو وہ اگل دیتے ہیں۔ محبت کو جذب کرنا ہر کسی کا کام نہیں۔
آپ کو شاید کبھی نہیں ہوئی ہو گی محبت۔ لوگ اپنی عادت ڈال کر پھر ایسے بدلتے ہیں کہ انسان حیران پریشان رہ جاتا ہے
خود کو دوسروں سے بہتر مت سمجھو ہو سکتا
ہے وہ اللہ کے نزدیک بہتـــــرین ہو، کیونکہ بہتر
ہونے کا دعویٰ ابلیـس نے بھی کیا تھا اور وہ آج
تک لعنتیں سمیٹتا پھــر رہا ہے. (میرے مطابق)