آن لائن ای سکلز ہوں یا یونیورسٹی کی ڈگری ہو
خود ساختہ مطالعہ ہو بغیر استاد کے یا مدارس کی سند ہو علماء کی زیر نگرانی
The Academic World is now Brutally Challenged by Applicative World.
حالانکہ دونوں لازم ملزوم تھے ایک دوسرے کے بقاءکے لئیے۔
درس گاہیں, اصول، عب��رت، تمدن، تہذیب ، فنون ، علوم، سانچہ، معیار، تاریخ ، ماضی کے تجربات ، اہل دانش کا سلیقہ اور انداز سکھاتی ہیں
اور عملی کارگردگی میدان میں جنگ، عملی تراکیب، تجرباتی قوت کو فروغ دیتی ہیں ، نئی جہت کھولتی ہیں، وسیع تصور پیش کرتی ہیں، مختلف نوعیت سے متعارف کراتی ہیں، تفرق اور تنوع کو سمجھاتی ہیں۔
تجربہ بغیر علمی تہذیبی تعبیر کے بے وزن لگتا ہے اور علم بغیر عملی کاردگی کے تاثیر سے خالی۔ اس لئیے دونوں جزء کو معاشرے میں ایک دوسرے کی ضرورت تھی، تربیت کی کمی، لالچ حرص کردار کی کمزوری نے دو بھائیوں کو آمنے سامنے لا کھڑا کردیا، جہاں دو ایک دوسرے کی طاقت تھے فرقوں میں بٹ کر قوم کمزور کردی۔
#onlinelearning #degree #teacher #academicworld #applicativeworld
زندگی کا پتہ نہیں، کتنے قرض باقی ہیں دین کے امت کے جو ادا نہ کرسکا
اے امت محمدیہ پتہ نہیں تیری خدمت کا حق ادا کرسکا یا نہیں، رمضان کے ان وقتوں میں دعا ہے اللہ مجھے معاف فرما، خاتمہ ایمان پر اور بہادری دلیری کی زندگی جینے کی توفیق دے یا رب۔ تیرے بندوں کی خدمت کی نوکری کی ہے مجھے اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
Alhamdulillah, Ustaaz Waqeeh Ali successfully conducted Ruqyah Awareness Program in Karachi.
The session was held on awareness of spiritual healing in which many topics from his life experiences.
#Karachi#Ustaadwaqeehali
Successfully done Alhamdulillah..!
The seventh session of Ramadhan Nights in Karachi by Shaykh Atif Ahmed..!
The Journey of 10 blessful nights full of spiritual sessions.
In Sha Allah, this Ramzan ul Mubarak, Ustaaz Waqeeh Ali will lead the Taraweeh at the Lahore Campus. Apart from that, he would also provide religious teachings on Quran.
People residing in Lahore are encouraged to take part.
#Ramzan2022