جو تکلیف ہمیں الله کی طرف متوجہ کرے وہ تکلیف نہیں نعمت ہے اور جو نعمت ہمیں الله سے غافل کرے وہ نعمت نہیں مصیبت ہے
الله سے تعلق جوڑنا آسان ہے،
اللَّهِ دھتکارتا نہیں ہے، اس کی طرف ہاتھ بڑھاؤ تو وہ خود آگے بڑھ کر تھام لیتا ہے.
الله تعالیٰ ھماری غفلتوں کو معاف فرمائے
♨️نواب شاہ: جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک حج پر گیا ہوا ہے۔ ملازم 🤔
اس مالک اور ڈی جے آئس پیار کو حج مبارک !
پلیز ! ایسے حرامخور حاجیوں کو ضرور مبارکباد دیں
#GhostElection
آر او آفس کو چاروں اطراف سے 100 میٹر کے فاصلے پر بند کر دیا گیا
ڈی سی دیامر اور آر او آفس کے دفتروں کے راستے بند کر دیے گئے
پنجاب پولیس اور سندھ پولیس کی جانب سے آر او آفس کو چاروں اطراف سے گھیر لیا گیا ہے
دھاندلیوں کا وقت ہوا چاھتا اب لاٹری کس کے نام ؟؟
اب تک کے نتائج کے مُطابق پی ٹی آئی اِس وقت 24 میں سے 19 نشستوں پر بھاری اکثریت سے آگے ہیں ۔
رات کے بعد بھوت پریت کتنی سیٹیں کھاتے ہیں انتظار فرمائیں
#GhostElection
#GhostElection
عوام کا ووٹ تو صرف ایک بہانہ ہے،اصل فیصلہ تو رات کی تاریکی میں وہی"مقدس بھوت" کرتے ہیں جن کا نہ کوئی چہرہ ہے اور نہ کوئی ضمیر! اب جمہوریت کا جنازہ فارم 47 کے آسیب ہی ��ٹھاتے ہیں۔ 👻🗳️
@MrRebel88#GhostElection
اندھے ریوڑیاں بانٹ رہے ہیں اسی لئے جن بھوت ہی آ آکر بیلٹ باکس بھرسکتے.. انسانوں کا داخلہ ممنوع کرنے کے لئے ہزاروں کی نفری پولیس کو خوار کیا گیا
گلگت بلتستان میں اصل مقابلہ سیاسی جماعتوں کے درمیان نہیں بلکہ عوامی رائے اور طاقت کے مراکز کے درمیان دکھائی دے رہا ہے۔
��ب ایک جماعت کو جلسوں، انتخابی مہم اور سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہو جبکہ دوسری جماعتوں کے لیے ریاستی دروازے کھلے ہوں تو سوال صرف ایک حلقے یا ایک نشست کا نہیں رہتا، پورے انتخابی عمل کی ساکھ کا بن جاتا ہے۔
پاکستان کی تاریخ بار بار یہی سبق دیتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو کمزور کرنے کی کوششوں نے کبھی پائیدار استحکام پیدا نہیں کیا۔ 1970 میں عوامی فیصلے کو قبول نہ کرنے کی قیمت پوری قوم نے ادا کی۔ اس کے بعد بھی سیاسی انجینئرنگ، وفاداریوں کی خرید و فروخت، منتخب حکومتوں کی برطرفیاں اور اقتدار کے غیر فطری بندوبست ہوتے رہے۔
بھٹو تختہ دار تک پہنچے، منتخب وزرائے اعظم بار بار گھر بھیجے گئے، اسمبلیوں کے اندر جوڑ توڑ ہوئی، اور آج ایک سابق وزیراعظم برسوں سے قید و مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔ سوال یہ نہیں کہ کون سی جماعت جیتتی ہے، سوال یہ ہے کہ کیا عوام کو جیتنے دیا جاتا ہے؟
گلگت بلتستان جیسے حساس خطے میں اگر ووٹ کے بجائے بندوبست کو ترجیح دی گئی تو یہ صرف ایک انتخابی تنازع نہیں ہوگا بلکہ عوام کے اعتماد کو مزید مجروح کرے گا۔ تاریخ کا احترام کرنا ہے تو عوام کے فیصلے کا احترام کرنا ہوگا۔
#GhostElection