Pakistani bureaucrat: an SSP from Special Branch Peshawar is getting a hair transplant in a private clinic, and they are playing live music for him. LMAO.
🔴 غزہ کے معصوم بچے کی دعا:
"اے اللہ! فلسطین کی حفاظت فرما، ہمیں اپنے گھروں کو امن سے لوٹنے کی توفیق دے، ہمارے زخمیوں کو شفا دے اور شہداء پر رحم فرما، ہمیں تنہا نہ چھوڑ، اے اللہ!"
غزہ کے اس بچے کی ماں شہید ہوگئی اسکے ساتھ کھیلنے والے بچے بھی دفن ہوچکے یہ بچہ رویا نہیں صدمے نے اسکے ہونٹوں پر چپ کے تالے لگا دیئے یہ ننھی سی ذندہ لاش ہے😭