This Palestinian boy in Gaza broke down in tears after his glasses were damaged. Amid Israel’s genocidal war on Gaza and blockade on the entry of supplies, it may be impossible for him to replace the glasses.
Unbelievable! I thought Netherlands was a civilized nation! Israelis won’t do this to their own citizens! This treatment is reserved for Palestinians! Something is seriously wrong with Germany, Netherlands & many European nations! They are giving expression to their fascism..
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
سندھ کے دیہی علاقوں میں غلامی جیسے ظالمانہ نظام کا آج بھی زندہ ہونا انسانیت کے لیے ایک شرمناک حقیقت ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ لاکھوں مجبور انسان قرض کے نام پر نسلوں سے قیدِ مشقت میں جکڑے ہوئے ہیں، مگر ملک کی بڑی قومی تنظیمیں اور بااختیار ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔یہ دیکھ کر کچھ امید ضرور پیدا ہوتی ہے کہ چند غیر ملکی افراد ان مظلوم خاندانوں کی مدد کے لیے میدان میں آئے، لیکن سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے: آخر اپنے ہی لوگوں کے لیے آواز کون اٹھائے گا؟
معمولی قرضوں کے بدلے انسانوں سے آزادی چھین لینا صرف استحصال نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے، اور جب تک اس نظام کو جڑ سے ختم نہیں کیا جاتا، لاکھوں زندگیاں اسی اندھیرے میں سسکتی رہیں
"THIS IS WHAT YOU ARE PAYING FOR"
Chris Helali (@ChrisHelali) holding shrapnel from a missile that killed an entire Iranian family except for one child, has a message for the American people.
Dave Chappelle: "They said "But Saudi Arabia killed a journalist."
"I mean, Israel's killed 240 journalists... I didn't know y'all were still counting."