گیلپ کے مطابق @MediaCellPPP مضبوط پوز��شن میں
گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ڈویژنل سطح پر پیپلز پارٹی دو اہم خطوں، گلگت اور دیامر، میں برتری رکھتی ہے۔ سروے یہ بھی واضح کرتا ہے کہ موجودہ انتخابی نظام کے تحت پیپلز پارٹی زیادہ نشستیں حا��ل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
#GBMainTeerChaley
Sindh rejects divisive politics! People are done with PTI's chaos & instability. It's time for progress, not clashes & economic damage.
#SindhRejectsPTI
PTI’s narrative isn’t winning hearts in Sindh. Empty slogans collapse when tested against ground realities, and Sindh won’t buy politics built on chaos and confrontation. #SindhRejectsPTI
Sindh has made its choice clear: peace over provocation, development over disruption. PTI’s politics of chaos has no appeal for a province that values stability and social harmony.
#SindhRejectsPTI
آپ سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے جائیں
آپکو کھانے میں گرمہ گرم بریانی ملے گی ،،
کراچی کی عوام بریانی کی شوقین ضرور ہے لیکن بریانی کیلئے اپنے ضمیر کا سودہ نہیں کر سکتی 😊
کراچی نے سختی سے PTI کو مسترد کر ��یا ✔️
#SindhRejectsPTI
کراچی ائیرپورٹ پر سہیل آفریدی کے پہنچنے کے بعد کی صورتحال مقامی صحافیوں کی زبانی سن لیں،عوام نے سہیل آفریدی کے انتشاری پلان میں دلچسپی نہیں لی
#SindhRejectsPTI#Karachi#سندھ_عمران_خان_کا
سہیل آفریدی کا دورہ سندھ بھی ناکام!
سہیل آفریدی کو کراچی ایئرپورٹ پر لینے گن کر 20 لوگ بھی نا آئے، اس سے زیادہ لوگ تو اٹلی سے ڈی پورٹ ہونے والے شخص کو لینے آجاتے ہیں، یہ ہے انقلاب کی اصلیت۔
#SindhRejectsPTI
9 مئی کا مرکزی کردار نامزد ملزم فیصل جاوید کراچی میں پی پی پی کی سہولت کاری میں چھپا ہوا تھا آج منظر پر آگیا
اسے گرفتار کون کرے گا؟؟؟
سندھ پولیس سے امید بلکل نا لگائیں
#SindhRejectsPTI
اس یوتھیے کو 26 سو لائکس ملے ہیں لیکن کراچی میں سہیل آفریدی کے استقبال کی وڈیوز دیکھنے کہ بعد پتا چلا کہ ساڑھے تین کروڑ آبادی کے شہر سے صرف 600 لوگ بھی استقبال کے لیئے نہیں پہنچے ۔
سہیل آفریدی کا مقصد صرف ٹک ٹاک بنانا ہے ۔
#SindhRejectsPTI
Sindh has always stood for peace, love, and tolerance. There is no space here for politics of chaos, violence, or provocation. The visit of KP’s Chief Minister is unacceptable to the people of Sindh.
#SindhRejectsPTI
Every so-called PTI “movement” repeats the same script: clashes with institutions, chaos on the streets, and harm to national unity. Sindh says no.
#SindhRejectsPTI
پاکستان ہے تو کراچی ہے اور کراچی ہے توہے مہاجر ہے
باقی آپ سب سمجھدار ہے!
آجکل کا ٹیوٹر وطیرہ
کسی کے لیے کسی سے اپنے معمالات خراب نہیں کرے!
ایسا نہیں ہو اپنا ہی ٹیویٹ بعد میں ڈیلیٹ کرنا پڑے!
یہ ہے ہمارے ٹیوٹر پر ٹیویٹر مہاجر واسیوں
کا!