تمام لوگ شفقت بھائی کے لیے آواز اُٹھائیں۔۔۔۔
یہ حال کرتے ہیں لوگوں کا ٹارچر کر کے ۔۔۔۔
@shafqatmm1 بھائی ہم۔سب آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔
#ReleaseShafqatMasood
امارتِ اسلامیہ افغانستان نے پاکستانی حکام کے ان حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ بنوں میں پولیس مرکز پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔
امارتِ اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ مسائل کا حل الزامات، دھمکیوں اور جذباتی مؤقف اختیار کرنے کے بجائے باہمی تفاہم، متقابل احترام اور حقیقی تعاون کے ذریعے ممکن ہے۔
اسلامی امارت نے ایک بار پھر اپنے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی اور نہ ہی کسی کو ایسے اقدامات کی اجازت دی جائے گی جو خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچائیں۔
کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم خان نے اربوں روپے مالیت کا قیمتی سامان غائب کروایا اور پھر اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے کوئٹہ کسٹم وئیر ہاؤس کو آگ لگوا دی 🔥
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
⛔️Every Israeli should know that Netanyahu’s police will not protect him if he is one of the government’s opponents. This is a completely political extremist police force today‼️.
In the UK we have strict laws prohibiting civilians from impersonating police officers.
How on earth are the Jewish ‘Shomrim’ Police not doing just that?
⛔️Israel is just one-step away from death penalty for ~10,000 Palestinian prisoners.‼️
⛔️This violates the Common Article 3 applies to all four Geneva Conventions, but international law clearly doesn't apply to Israel.‼️
Muslim women praying quietly in an empty room at an Indian airport.
Hindu woman enters the room.
Starts chanting loudly.
Films herself and then uploads it to social media as if she’s done something praiseworthy.
Insecure and unhinged. That’s what it is
@syedjamal_agha قبلہ پاکستانی عوام تو پچھلے ساڑھے تین سال سے قتل بھی ہو رہے ہیں اور مار بھی کھا رہے ہیں۔
جہاں تک رہی بات پاکستانی علما کی تو وہ ہمیشہ سے فوج کے زیر اثر رہے ہیں۔ مولانا سمیع الحق مرحوم، اللہ غریق رحمت فرمائے۔ کے معاملات کو آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں۔