یا رب! بارش کے ہر قطرے کے برابر میں نے وہ دعائیں تجھ سے مانگی ہیں جو میرے دل میں ہیں اور جنہیں تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اے رب! میرے دل پر وہ خوشیاں برسائیں جو کبھی ختم نہ ہوں اور میری تمام تمنائیں پوری فرما۔
اے اللہ! اگر میں کمزور ہو جاؤں تو مجھے طاقت دے، اگر تھک جاؤں تو مجھے سکون عطا فرما، اور اگر خوفزدہ ہو جاؤں تو میرے دل کو خوشی سے بھر دے۔ میں نے اپنا ہر معاملہ تیرے سپرد کر دیا ہے، پس تُو میرے لیے بہترین کارساز بن جا۔
Whyyy do my parents get mad when I sleep all dayyy?
I'm literallyyy at home, safe, quiet, minding my own business & causing absolutelyyy noooo problems.