AI PROMO IS NOW RECRUITING.
- Retweet and drop @ to join a promo GDM.
- All fandom can join.
- Must return all tweets before sending yours in
- Must be following admins
@AI_Retweets@magicxoxxo
- DO NOT JOIN IF YOU ARE INACTIVE
MAGIC RETWEET CHAT IS RECRUITING !!
- retweet and drop @ to join
- it's a retweet + like chat
- must return all tweets before sending yours in
- follow @PINK4LRT & @magicxoxxo to get add
- must be active & follow rules
- ALL FANDOMS WELCOME
magic promo [payola]
recruiting new active members 🎀
all fandoms welcome! 🤍
☆ rt & drop @ to join chat 🫧
☆ follow @PINK4LIKES & @magicxoxxo to get add
~ must have completed steps to be accepted 🌟
~ rules will be sent in the chat 🌟
A practice room becomes a playground when the energy shifts, and when the beat turns feral and the air feels too fun to behave. That’s when the magic starts misbehaving too. We make it right decision to release this song, Divine is a new jam!
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! مجھے اپنا شکرگزار اور ذکر کرنے والا
ڈرنے والا، اور اپنا مطیع (فرمانبردار)، رونے اور
گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا بندہ بنالے، اے اللہ
میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے۔
آمین 🤲
جو لوگ انہیں صرف سیاست کے زاویے سے دیکھتے ہیں، وہ شاید ان کی پوری جدوجہد کو جانتے ہی نہیں۔ کھیل سے لے کر فلاحی میدان تک، عمران خان کے پاس وہ ریکارڈ اور اعزاز موجود ہیں جو پڑھنے پر انسان خود حیران رہ جاتا ہے۔
#تم_ہو_کون#آخری_راستہ_مزاحمت#PakistanLovesImranKhan
عمران خان نے کھیل، فلاح، انسانیت، سیاست اور تعلیم جیسے مختلف میدانوں میں ایسے اعزاز لیے ہیں جن کے نام بھی اکثر لوگوں نے کبھی نہیں سنے۔ تنقید اپنی جگہ، مگر سچ یہ ہے کہ کوئی شخص اتنے ایوارڈ بغیر مسلسل محنت کے نہیں لیتا۔
#آخری_راستہ_مزاحمت#PakistanLovesImranKhan
﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
Have a good day 💞
اے اللہ! مجھے اپنا شکرگزار اور ذکر کرنے والا، ڈرنے والا،اور اپنا مطیع (فرمانبردار)، رونے اور گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا بندہ بنالے، اے اللہ میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے
آمین 💙
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ الله رب العزت کو بہت پسند ہیں.
الله کریم ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائے
آمین 🤲
🌹✿ﷺ✿🌹