Journalist, Covering @NAofPAKISTAN from two decades, working with @365dotNews, Time News, Daily Pahenji Akhbar, Previously @voaurdu @BOLNETWORK Daily Kawish
پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو ٹیکہ۔موبائل پیکجز میں اضافے کی منظوری ۔PTA کے مالیاتی کارناموں کا پو سٹ ما رٹم۔منافع میں کمی۔اخراجات میں اضافہ ۔
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
وزیر اعلیٰ کی وزارت خطرے میں ۔۔۔۔نئے وزیر اعلی کی دوڑ میں کون کونسے بڑے نام شامل؟
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلی کی تبدیلی کیوں ضروری؟
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
عوام کو پیٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا ۔۔۔۔
47ارب کی اووربلینگ کا انکشاف ،، دستاویزی ثبوت
حیدر آباد الیکٹریک کمپنی میں 1 ارب 6 کروڑ کی کرپشن ۔۔۔
#KhabarKiyaHai#365News#365NewsPK
CDA میں کرپشن کی بنیادی وجہ کیا ؟پرچی سسٹم شروع ! ریٹائرڈ بیورو کریٹس ممبران کیوں اور کیسے لگے ؟نئے انکشافات۔ میاں زمان وٹو کی تقرری چیلنج
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPk
سی ڈی اے کرپشن کا گڑھ،، دستاویز منظر عام پر! فنانشل اسٹیٹمنٹ غائب،، انڈورنمنٹ فنڈ بند!! متاثرین کے سیکڑز میں تاخیر اضافی پلاٹوں پر سوال؟
#KhabarKiyaHa#365News#365NewPK
دیامر بھاشا ڈیم میں تاخیر نااہلی کس کی ؟ کتنے فیصد کام ہوا؟اربوں روپے کا نقصان کیوں ہوا ؟ چونکا دینے والے انکشافات دستاویزی ثبوت کیساتھ ۔
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
ِداسو ڈیم کو 486 ارب کی لاگت سے 2019 میں مکمل ہونا تھا لیکن حکمرانوں نے اس ڈیم کو وقت پر مکمل نہیں کیا اور داسو ڈیم کی لاگت میں 1251 ارب کا اضافہ کرکے اب اس کو 486 ارب کی لاگت کے بجائے 1737 ارب کی لاگت میں نومبر 2028 میں مکمل کرنے کی منظوری دے دی گئی
داسو ڈیم کی تعمیر میں عوام کو داسو ٹیکہ 486 ارب کا منصوبہ 1737ارب تک کیسے پہنچا؟ داسو ڈیم پر کتنے فیصد کام مکمل ہوا ؟ پانی کی کمی کس قدر
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
حکومت اور اپوزیشن میں قربتیں ۔۔ ایرانی صدرکے اچانک دورہ پاکستان کا مقصد کیا؟ویگو ڈالے پر تاحال پابندی کیوں نہ لگ سکی ؟آج کی بڑی خبریں
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
کشمیریوں کو بغاوت پر اکسانے والا کون؟ کفایت شعاری نوٹیفکیشن میں باریک واردات کیا ڈالی گئی
بجٹ بحث مکمل! کس ادارے کو کتنی گرانٹ ملی؟بند کمروں کی خبریں!
#KhabarKiyaHa#365News#365NewsPK
سینیٹ نے 123 بجٹ سفارشات منظور کر کے قومی اسمبلی کو بھجوادی ہے جس میں غیرملکیوں کو اپنی استعمال کے لیے شراب لانے کی اجازت دینے کی بھی شفارش شامل ہے۔۔۔اس کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر میں کیا کہا دیکھیئے ' خبر کیا ہے' شو